Charagh Sci & Arts Academy

Charagh Sci & Arts Academy I am a Freelance how can make your Instagram, Facebook and Youtube thumbnail images Ask me how.

عنوان: مختلف کیڈٹ کالجز میں داخلہخواہشمند طلباء و والدین کی آگاہی کے لیے مختلف کیڈٹ کالجوں کا شیڈول شیئر کیا جاتا ہے۔▪️گ...
26/08/2023

عنوان: مختلف کیڈٹ کالجز میں داخلہ
خواہشمند طلباء و والدین کی آگاہی کے لیے مختلف کیڈٹ کالجوں کا شیڈول شیئر کیا جاتا ہے۔

▪️گریزن کیڈٹ کالج کوہاٹ
▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 اکتوبر
▫️ٹیسٹ ۔ 20 نومبر
▫️رابطہ نمبر ۔092252970013

▪️ ملٹری کالج جہلم
▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 15 ستمبر
▫️ٹیسٹ ۔ 5 نومبر
▫️رابطہ نمبر ۔0544650581

▪️ ملٹری کالج مری
▫️ داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 15 ستمبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 5 نومبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 03436556424

▪️پی اے ایف کالج مری
▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 ستمبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 20 اکتوبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 0519547113

▪️پی اے ایف کالج سرگودھا
▫️ داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 ستمبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 20 اکتوبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 0483729702

▪️ کیڈٹ کالج حسن ابدال
▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 ستمبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 20 اکتوبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 03431224224

▪️ کیڈٹ کالج پلندری
▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 15 نومبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 25 نومبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 05825960006

▪️ کیڈٹ کالج بٹراسی
▫️ داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 نومبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 20 دسمبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 03333507976

▪️ کیڈٹ کالج چکری
▫️ داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 20 اکتوبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 10 نومبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 04236630297

▪️ کیڈٹ کالج مظفر آباد
▫️ داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 20 نومبر
▫️ ٹیسٹ ۔ 5 دسمبر
▫️ رابطہ نمبر ۔ 05822962302

03/08/2023

Shorter Time to Alpha. Personalized. More Accessible. Nansen 2 is Almost Here! Join Our Early Access Waitlist.

*لاہور بورڈ: طلباء مضمون میں مکمل رول نمبر لکھ کر 80092 پر ایس ایم ایس کریں۔**ساہیوال بورڈ: طلباء مضمون میں رول نمبر لکھ...
19/09/2022

*لاہور بورڈ: طلباء مضمون میں مکمل رول نمبر لکھ کر 80092 پر ایس ایم ایس کریں۔*

*ساہیوال بورڈ: طلباء مضمون میں رول نمبر لکھ کر 800292 پر ایس ایم ایس کریں۔*

*ملتان بورڈ: طلباء اپنا رول نمبر ایس ایم ایس میں ٹائپ کریں اور اسے "800293" پر بھیجیں۔*

*ڈی جی خان بورڈ: اپنا نتیجہ بھولنے پر اپنا رول نمبر SMS میں ٹائپ کریں اور اسے "800295" پر بھیج دیں۔*

*فیصل آباد بورڈ: طلباء کے رزلٹ کے لیے اپنا رول نمبر SMS میں لکھ کر 800240 پر بھیجیں۔*

*گوجرانوالہ بورڈ: BISE گوجرانوالہ کا نتیجہ حاصل کرنے کے لیے طلباء اپنا رول نمبر SMS میں لکھ کر 800299 پر بھیجیں۔*

*راولپنڈی بورڈ: طلباء اپنا نتیجہ حاصل کرنے کے لیے اپنا رول نمبر SMS میں لکھ کر "800296" پر بھیجیں۔*

*سرگودھا بورڈ: جب طلباء رزلٹ چیک کریں تو اپنا رول نمبر ایس ایم ایس میں لکھ کر "800290" پر بھیجیں۔*

*بہاولپور بورڈ: طلباء BISE بہاولپور کا نتیجہ حاصل کرنے کے لیے اپنا رول نمبر SMS میں لکھیں اور اسے "800298" پر بھیجیں۔*

All Bro join this network
27/07/2022

All Bro join this network

Pi is a new digital currency being developed by a group of Stanford PhDs. For a limited time, you can join the beta to earn Pi and help grow the network.

22/07/2022
انٹر میڈیٹ (12 ویں) کا رزلٹ کا اعلان آج 14 اکتوبر شام 5 بجے جاری ہوگامیٹرک (10ویں کلاس) کا رزلٹ کا اعلان 16 اکتوبر کو شا...
15/10/2021

انٹر میڈیٹ (12 ویں) کا رزلٹ کا اعلان آج 14 اکتوبر شام 5 بجے جاری ہوگا

میٹرک (10ویں کلاس) کا رزلٹ کا اعلان 16 اکتوبر کو شام 5 بجے کیا جائے گا

تمام بورڈز کو رزلٹ کے اعلانات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 48 گھنٹوں میں رزلٹ جاری کرنے کا حکم دیا تھا.

Address

Sialkot
51360

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charagh Sci & Arts Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Charagh Sci & Arts Academy:

Shortcuts

Share

Category