AlHàssán Quran academy

AlHàssán Quran academy jamalemustafa is a reputable online platform dedicated to teaching and promoting Quran

اے ہمارے رب ہمیں اپنی بیویوں اور اپنی اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک دے اور ہم کو پرہیز گاروں کا امام بنا
19/03/2024

اے ہمارے رب ہمیں اپنی بیویوں اور اپنی اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک دے اور ہم کو پرہیز گاروں کا امام بنا

رَبَّنَا اتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۚ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌنور کی تکمیل کی دعااے ہمارے رب، ہما...
18/03/2024

رَبَّنَا اتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۚ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

نور کی تکمیل کی دعا

اے ہمارے رب، ہمارا نور ہمارے لیے مکمل کر دے اور ہم سے در گزر فرما، تو ہر چیز پر قدرت

رکھتا ہے

انشاء اللهایک دن آپ کے پاس وہ سب کچھ ہو گا جس کے لیے آج آپ دعا کر رہے ہو۔Ek din apke pas wo sab kuch hoga Jis ke liye aa...
17/03/2024

انشاء الله

ایک دن آپ کے پاس وہ سب کچھ ہو گا جس کے لیے آج آپ دعا کر رہے ہو۔

Ek din apke pas wo sab kuch hoga Jis ke liye aaj aap dua kar rahe ho

رسول اللہ صلی السلام نے فرمایا:اندھیرے میں چل کر مسجد کی طرف آنے والوں کو روز قیامت مکمل نور کی خوشخبری سنا دو۔“( مشكوة ...
17/03/2024

رسول اللہ صلی السلام نے فرمایا:

اندھیرے میں چل کر مسجد کی طرف آنے والوں کو روز قیامت مکمل نور کی خوشخبری سنا دو۔“

( مشكوة المصابيح : 721 )

فرمان مصطفى الالية العاليةقیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ میرے قریب وہ شخص ہو گا جو سب سے زیادہ مجھ پر درود شریف پڑھتا...
15/03/2024

فرمان مصطفى الالية العالية

قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ میرے قریب وہ شخص ہو گا جو سب سے زیادہ مجھ پر درود شریف پڑھتا ہوگا۔

(ترمذی حدیث : 484)

اَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُجب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے اسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے(سوره نمل (62)
14/03/2024

اَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ

جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے اسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے

(سوره نمل (62)

دنیا اور آخرت میں بھلائی کی دعاالبقرۃ 201رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَ...
13/03/2024

دنیا اور آخرت میں بھلائی کی دعا

البقرۃ 201

رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ

اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا۔

01/02/2024

Today best photo          #
24/01/2024

Today best photo #

23/01/2024

30/12/2023

I'm online Quran teacher I want to teach Quran pak with tajweed

I'm online Quran teacher I want to teach Quran pak with tajweed
30/12/2023

I'm online Quran teacher I want to teach Quran pak with tajweed

Address

15
Sialkot
151310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlHàssán Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category