The Merit Schools

The Merit Schools At The Merit School we provide an active and engaging environment in a healthy and caring atmosphere

31/10/2024
31/10/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سارے آدمی گنہگار ہیں اور گنہگاروں میں اچھے و بہتر وہ ہیں جو توبہ کر لیتے ہیں۔ [سنن دارمی 2762 صحیح]

مسلم سائنسدان بابوں کو سب مانتے ہیں۔ لیکن ۔ ۔ ۔ ۔
27/10/2024

مسلم سائنسدان بابوں کو سب مانتے ہیں۔ لیکن ۔ ۔ ۔ ۔

یحیی السنوار کی چھڑی مسلم افواج کے ہتھیاروں سے بہتر تھی. حافظ نعیم الرحمن
27/10/2024

یحیی السنوار کی چھڑی مسلم افواج کے ہتھیاروں سے بہتر تھی. حافظ نعیم الرحمن

سب سے قابل ذکر نعمتوں میں سے ایک بھولنے کی نعمت ہے، کیونکہ اگر بھولنا نہ ہوتا تو کوئی غم کبھی ختم نہیں ہوتا، کوئی غم تسل...
26/10/2024

سب سے قابل ذکر نعمتوں میں سے ایک بھولنے کی نعمت ہے، کیونکہ اگر بھولنا نہ ہوتا تو کوئی غم کبھی ختم نہیں ہوتا، کوئی غم تسلی نہیں پاتا، اور کوئی غم نہ مرتا۔
- ابن قیم رحمہ اللہ عه

25/10/2024

وَ لَقَدۡ رَاٰہُ بِالۡاُفُقِ الۡمُبِیۡنِ ﴿ۚ۲۳﴾
23. اور بیشک انہوں نے اس (مالکِ عرش کے حُسنِ مطلق) کو (لامکاں کے) روشن کنارے پر دیکھا ہے٭o
وَ مَا ہُوَ عَلَی الۡغَیۡبِ بِضَنِیۡنٍ ﴿ۚ۲۴﴾
24. اور وہ (یعنی نبئ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غیب (کے بتانے) پر بالکل بخیل نہیں ہیں (مالکِ عرش نے ان کے لئے کوئی کمی نہیں چھوڑی)o
التکویر،

01/02/2024

‏انگوٹھا ضرور کالا کریں لیکن شیر پر مہر لگا کر اپنا منہ کالا نہ کریں ۔۔۔🔥

18/04/2021

تجربہ کار فیمیل ٹیچرز کی ضروت

Stay Blessed
29/03/2021

Stay Blessed

محترم والدین سکول میں نئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اپنے بچے کے بہتر مستقبل کے لئے آج ہی سکول آفس رابطہ کریں۔
04/03/2021

محترم والدین سکول میں نئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اپنے بچے کے بہتر مستقبل کے لئے آج ہی سکول آفس رابطہ کریں۔

Address

Haji Pura Daska Road
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Merit Schools posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Merit Schools:

Shortcuts

Share