ماشاءاللہ
علامہ انور علی نجفی صاحب( شیعہ کی خصوصیت )
عزاداری سیدانوالی مشرقی سیالکوٹ
Azadari Syedanwali East Sialkot
Azadari Syedanwali East Sialkot
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azadari Syedanwali East Sialkot, Education, Syedanwali East Post Office Cantt Sialkot, Sialkot.
ذاكر سید ضیغم عباس شاہ (ٹبہ بوٹے شاہ)
3 شوال 2011ء
عزاداری سیدانوالی مشرقی سیالکوٹ
عزاداری مظلوم کربلا سیدانوالی مشرقی جلوس عاشورہ 2011
اِنَّ الَّـذِىْ فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْاٰنَ لَرَآدُّكَ اِلٰى مَعَادٍ ۚ قُلْ رَّبِّىٓ اَعْلَمُ مَنْ جَآءَ بِالْـهُدٰى وَمَنْ هُوَ فِىْ ضَلَالٍ مُّبِيْنٍ (85)
جس نے تم پر قرآن فرض کیا
وہ تمہیں لوٹنے کی جگہ پھیر لائے گا،
کہہ دو میرا رب خوب جانتا ہے کہ
ہدایت کون لے کر آیا ہے
اور کون صریح گمراہی میں پڑا ہوا ہے۔
سورۃ القصص (مکی — کل آیات 88)
اِنَّ رَبِّىْ لَسَـمِيْعُ الـدُّعَآءِ (39)
بے شک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے۔
سورۃ ابراھیم (مکی — کل آیات 52)
🌿اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍﷺ🌿
💚وَّآلِ مُحَمَّدﷺٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ💚
رمضان الکریم #افطار #کربلا
اِنِّـىْ جَزَيْتُهُـمُ الْيَوْمَ بِمَا صَبَـرُوٓا اَنَّـهُـمْ هُـمُ الْفَآئِزُوْنَ (111)
آج میں نے انہیں ان کے صبر کا بدلہ دیا
کہ وہی کامیاب ہوئے۔
سورۃ المؤمنون (مکی — کل آیات 118)
فَاذْكُرُوْنِـىٓ اَذْكُرْكُمْ وَاشْكُـرُوْا لِىْ وَلَا تَكْـفُرُوْنِ (152)
پس مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا
اور میرا شکر کرو اور ناشکری نہ کرو۔
سورۃ البقرۃ (مدنی — کل آیات 286)
وَمَا بِكُمْ مِّنْ نِّعْمَةٍ فَمِنَ اللّـٰهِ ۖ
ثُـمَّ اِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فَاِلَيْهِ تَجْاَرُوْنَ (53)
اور تمہارے پاس جو نعمت بھی ہے
سو اللہ کی طرف سے ہے،
پھر جب تمہیں تکلیف پہنچتی ہے تو
اسی سے فریاد کرتے ہو۔
سورۃ النحل (مکی — کل آیات 128)
اِنَّهٝ لَقُرْاٰنٌ كَرِيْـمٌ (77)
فِىْ كِتَابٍ مَّكْـنُـوْنٍ (78)
لَّا يَمَسُّهٝٓ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَ (79)
تَنْزِيْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعَالَمِيْنَ (80)
کہ بے شک یہ قرآن بڑی شان والا ہے۔
ایک پوشیدہ کتاب میں لکھا ہوا ہے۔
جسے بغیر پاکوں کے اور کوئی نہیں چھوتا۔
پروردگار عالم کی طرف سے نازل ہوا ہے۔
سورۃ الواقعۃ (مکی — کل آیات 96)
يَا عِبَادِىَ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اِنَّ اَرْضِىْ وَاسِعَةٌ فَاِيَّاىَ فَاعْبُدُوْنِ (56)
اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو
میری زمین کشادہ ہے
پس میری ہی عبادت کرو۔
سورۃ العنکبوت (مکی — کل آیات 69)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Syedanwali East Post Office Cantt Sialkot
Sialkot
51310