Al-Noor Grammar School

Al-Noor Grammar School AL NOOR GRAMMAR SCHOOLS
SIALKOT

13/05/2026
07/05/2026

حکومت پنجاب جس قدر بچوں کا تعلیمی نقصان کر چکی ہے اس کا متبادل نہیں دیا گیا
اب ہمارا حکومت ست مطالبہ ہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں نہ کروائی جائے جبکہ سکولز کے اوقات کار تبدیل کر لئیے جائے

01/05/2026

محنت جس کے لہو میں ہو، وہ ہارتا نہیں
مزدور کبھی تھکتا ہے، مگر رکتا نہیں

AL NOOR GRAMMAR SCHOOLFalgship Campus Gulbahar Sialkot
27/04/2026

AL NOOR GRAMMAR SCHOOL
Falgship Campus Gulbahar Sialkot

🎓 النور گرامر اسکول – داخلے جاری ہیں!🏫 گل بہار نزد ظہور مال✅ روزانہ قرآن کلاس✅ جدید اسمارٹ بورڈ سسٹم✅ اپ ٹو ڈیٹ نصاب✅ اع...
05/04/2026

🎓 النور گرامر اسکول – داخلے جاری ہیں!
🏫 گل بہار نزد ظہور مال

✅ روزانہ قرآن کلاس
✅ جدید اسمارٹ بورڈ سسٹم
✅ اپ ٹو ڈیٹ نصاب
✅ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ
✅ طلبہ و طالبات کیلئے الگ الگ کلاسز

📞 0322-7372979

👉 محدود نشستیں – ابھی داخلہ کروائیں

24/03/2026

یہ صرف ایک پارک کا منظر نہیں بلکہ ہمارے رویّوں کا آئینہ ہے۔
عید خوشی، صفائی اور شکرگزاری کا پیغام دیتی ہے مگر اگلے ہی دن یہی خوشی کچرے میں کیوں بدل جاتی ہے؟
اگر ہم یہ کہیں کہ یہ ہمارے ہی بچے ہیں جنہوں نے یہ حال کیا تو سوال صرف ان سے نہیں بنتا بلکہ ہم سے بنتا ہے۔
کیا ہم نے انہیں سکھایا؟
یا خود کبھی مثال بن کر دکھایا؟
بچے وہی سیکھتے ہیں جو وہ دیکھتے ہیں۔
اگر ہم ذمہ داری، صفائی اور ماحول کے احترام کو اپنی عادت بنا لیں تو یہی عادت ان کی تربیت بن جائے گی۔
مسئلہ صرف ایک دن کا نہیں بلکہ ہماری سوچ کا ہے۔
اور تبدیلی بھی وہیں سے شروع ہوگی یعنی ہم سے۔

Address

Sialkot

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00

Telephone

0322 7372979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Noor Grammar School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Noor Grammar School:

Shortcuts

Share

Category