Really Always Roars Loudly
PSB
Please promote this educational service and help Punjab School (PSB)to educate PAKISTAN.
Future Generation
“آج پرل کانٹی نینٹل ہوٹل لاہور میں آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ مینجمنٹ ایسوسی ایشن کی ایجوکیشنل ایوارڈز کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے خصوصی شرکت فرمائی۔ اس موقع پر پورے پاکستان اور آزاد کشمیر کے نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔
تقریب میں پنجاب اسکول بھوبھنگی ڈسکہ کے ڈائریکٹر اور اپپسمہ گوجرانوالہ ڈویژن کے نائب صدر، جناب مرزا نوید بیگ صاحب، بمعہ مجیب الرحمٰن شامی شریک ہوئے۔ دونوں شخصیات کو تعلیم کے فروغ، ادارے کی اعلیٰ کارکردگی اور ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔”
17/03/2025
https://youtube.com/
Follow
Subscribe
And
share
Naveed Shaukat M Shahbaz Bhatti Mirza Saeed Baig Shahid Khan @
PSB2009 Enhancing Knowledge and Broadening Vision
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Sialkot
54000