Every moment is a new year if we hv done smthing better then before and if not then its only the date change not u....
ELAF Science Academy Of Sialkot
We provide Quality Education under the Supervision of Subject Specialists.....
22/10/2017
*گاوں میں نیم کے پیڑ کم ہو رہے ہیں گھروں میں کڑواہٹ بڑھتی جا رہی ہے۔*
*زبان* میں مٹھاس کم ہو رہی ہے *جسم* میں شوگر بڑھتی جا رہی ہے۔
شادی ہال میں عورتیں نیم عریاں ہوتی ہیں اور کرسیاں بہترین غلافوں میں ہوتی ہیں
کہتے ہیں سارا قصور مولویوں کا ہے اور ہر خوشی غم میں مولوی نہ ہو تو جان پر بن جاتی ھے
اپنی *غلطی* پر دنیا کی سب سے بہترین وکالت اور دوسرے کی غلطی پر سب سے بڑے جج
مصیبت پڑے تو امی ابو سے *دعا* کرواتے ھیں اور اگر وہ کسی کام سے منع کریں تو آپ کو کیا پتہ میں جانتا ھوں کہتے ہیں
*کسی بزرگ نےسچ ہی کہا ہے۔*
جب کتابیں سڑک کنارے رکھ کر بکیں گی اور جوتے کانچ کے شو روم میں۔ تب سمجھ لینا کے لوگوں کو علم کی نہیں *جوتوں* کی ضرورت ہے۔
*امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں*
"سب انسان مردہ ہیں, زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں.
*سب علم والے سوۓ ہوۓ ہیں, بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں*
تمام عمل والے خسارے میں ہیں, فائدے میں وہ ہیں جو اخلاص والے ہیں.
*سب اخلاص والے خطرے میں ہیں, صرف وہ کامیاب ہیں جو تکبر سے پاک ہیں*
**
01/07/2017
FREE MATHEMATICS CLUB! Introducing free mathematics club for grade 6 to 12. Starting from 15th July to 15th August.
24/06/2017
24/02/2017
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Opposite Mian Riaz Residence, Qadri Law College Gohadpur Road
Sialkot
51310
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 20:00 |
| Tuesday | 15:00 - 20:00 |
| Wednesday | 15:00 - 20:00 |
| Thursday | 15:00 - 20:00 |
| Friday | 15:00 - 20:00 |
| Saturday | 15:00 - 20:00 |