27/11/2025
Math Universe Online Academy
My name is Khawar Mehmood, and I am a Professional mathematics teacher available for online math classes.
To download notes please visit website:
www.mathuniverseonline.com
27/11/2025
سمارٹ سلیبس کے حوالے سے اہم وضاحت
اکثر 9th اور 1st Year کے سٹوڈنٹس سے یہ سوال پوچھا جاتا ہے: "کیا سمارٹ سلیبس میں دیے گئے ٹاپکس ہی تیار کرنے ہیں یا پورا سلیبس؟"
*وضاحت برائے 'Deleted Topics' (حذف شدہ عنوانات):* جو سمارٹ سلیبس کی تصاویر یا PDF فائلز آپ کو مختلف گروپس میں ملی ہیں، ان میں درج ٹاپکس وہ ہیں جو نصاب سے حذف/ختم کیے گئے ہیں۔
یہ 'Deleted Topics' آپ کو نہیں پڑھنے۔ آپ کو ان کے علاوہ باقی تمام ٹاپکس کی تیاری کرنی ہے۔ عام طور پر حذف شدہ ٹاپکس نکالنے کے بعد تقریباً 60 سے 70 فیصد سلیبس باقی رہ جاتا ہے، اور اسی پر امتحان ہوگا۔
*خلاصہ:*
سمارٹ سلیبس میں جو ٹاپکس درج ہیں، انہیں نہیں پڑھنا بلکہ باقی تمام ٹاپکس پڑھیں۔
19/11/2025
Smart syllabus Of Mathematics part one 2026
(All Punjab Boards)
19/11/2025
Final smart syllabus of Chemistry 11th Class 2025.
19/11/2025
معزز سکول سربراہان کی خدمت میں ایک نہایت اہم گزارش
اطلاعاً عرض ہے کہ PECTA کی جانب سے جاری کردہ حالیہ نوٹیفکیشن کے مطابق اگلے تعلیمی سال سے نہم کلاس کا سلیبس دوبارہ تبدیل کیا جا رہا ہے۔
اس سلسلے میں تمام سکولوں، خصوصاً نجی تعلیمی اداروں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جو اس وقت پری نائن میں موجودہ نہم جماعت کی نئی کتابیں پڑھا رہے ہیں، براہِ کرم فی الحال ان کتابوں کی تدریس مؤخر کر دیں۔
چونکہ آئندہ سال سلیبس دوبارہ تبدیل کیا جا رہا ہے، اس لیے مناسب یہی ہے کہ نئے تعلیمی سال اور نئی کتابوں کے سرکاری اعلان تک انتظار کیا جائے، تاکہ طلباء، اساتذہ اور والدین غیر ضروری پریشانی اور بار بار تبدیلی کے عمل سے بچ سکیں۔
براہ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ معلومات بروقت تمام متعلقہ اداروں تک پہنچ سکیں۔
15/11/2025
1st Year English Smart Syllabus (ALP) For Session 2025-26 ( All Punjab Boards )👆
15/11/2025
1st Year Physics Smart Syllabus For Session 2025-26 ( All Punjab Boards )
15/11/2025
1st Year Computer Smart Syllabus For Session 2025-26 ( All Punjab Boards )
09/11/2025
9 November Iqbal Day
Is every real number a complex number?
Math Universe Online Academy
I love Mathematics
24/10/2025
Grade 9 Computer Science Smart Syllabus
List of deleted topics
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Sialkot
51030