Ghazali Foundation School

Ghazali Foundation School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghazali Foundation School, School, Sialkot.

2025_26
26/03/2026

2025_26

26/03/2026

We laughed, we cried, we learned — now it’s time to fly..... 🕊️

✨ الحمدللہ! ہمارے سکول کی نویں جماعت نے اس سال پورے علاقے میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ یہ کا...
21/08/2025

✨ الحمدللہ! ہمارے سکول کی نویں جماعت نے اس سال پورے علاقے میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ یہ کامیابی طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ ✨

Allhamdulilah ✨
24/07/2025

Allhamdulilah ✨

انا للہ وانا الیہ راجعون....
21/06/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون....

چلو اب  گھر چلیں محسن، بہت آوارگی کر لی وہ مکتب کے ساتھی تھے، انھیں آخر بچھڑنا تو تھاآج وہ دن آن پہنچا ہے جس کا کبھی تصو...
10/03/2025

چلو اب گھر چلیں محسن، بہت آوارگی کر لی
وہ مکتب کے ساتھی تھے، انھیں آخر بچھڑنا تو تھا

آج وہ دن آن پہنچا ہے جس کا کبھی تصور بھی دل کو اداس کر دیتا تھا—سکول کو الوداع کہنے کا دن۔ وہ صبح کی گھنٹی، وہ بستے کی کھنک، وہ دوستوں کے بے فکر قہقہے، وہ اساتذہ کی محبت بھری نصیحتیں… سب یادوں کی صورت دل میں بسیرا کر چکے ہیں۔ ہر در و دیوار میں ہماری ہنسی، ہماری محنت، ہمارے خواب گونج رہے ہیں۔ آج یہ راہیں جدا ہو رہی ہیں، مگر دل کی سرزمین پر دوستی اور محبت کے یہ نقش کبھی مٹ نہ سکیں گے۔ جدائی کی یہ گھڑی آنکھوں کو نم کر رہی ہے، مگر امید کا چراغ جل رہا ہے کہ یہ ساتھ، یہ لمحے، یہ رشتے ہمیشہ دل میں زندہ رہیں گے۔ الوداع، اے پیارے سکول! تیرے آنگن میں بیتا ہر لمحہ زندگی کا انمول خزانہ ہے، جو ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا🍃۔
2024_25

جس معاشرے میں ہم رہتے ہیں کیا ایک استاد کی عزت ہے ؟
30/12/2024

جس معاشرے میں ہم رہتے ہیں کیا ایک استاد کی عزت ہے ؟

الحمداللہ ✨Congratulations 🎉
09/07/2024

الحمداللہ ✨
Congratulations 🎉

27/05/2024

خونِ دل دے کے نکھاریں گے رُخِ برگِ گلاب🥀
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے🇵🇰
انشاءاللہ

غزالی فاؤنڈیشن سکول گوندل نے کئی سالا روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی علاقہ بھر میں جماعت نہم کا شاندار رزلٹ دیاتم...
22/08/2023

غزالی فاؤنڈیشن سکول گوندل نے کئی سالا روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی علاقہ بھر میں جماعت نہم کا شاندار رزلٹ دیا
تمام اہلِ علاقہ اور طلبہ و طالبات کو بہت بہت مبارک ہو☀️

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazali Foundation School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category