17/02/2021
ثواب کی نیت سے شیئر کردیں شکریہ.
Teach us the Holy Quran Online
17/02/2021
ثواب کی نیت سے شیئر کردیں شکریہ.
11/02/2021
یہ منظر "خلیج الاسکا" کا ہے۔ 1440 سال پہلے قرآن نے اس حقیقت کو یوں بیان کیا ہے: "اور وہی ہے جس نے دو سمندروں کو ملا رکھا ہے۔ایک لذیذوشیریں، دوسرا تلخ و شور۔اور دونوں کے درمیان ایک پردہ حائل ہے۔ ایک رکاوٹ ہے جو انھیں گڈمڈ ہونے سے روکے ہوئےہے۔ (الفرقان۔53)،❣️
09/02/2021
دلوں کا چین ۔
09/02/2021
ایک بھائی کی دعا دوسرے بھائی کے حق میں قبول ہوجاتی ہے۔
05/02/2021
سیدنا ابو بکر صدیقؓ کا سرکار دو عالم ﷺ سے کمال محبت کا ایک نمونہ
ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوگئے اور بیماری کی شدت کی وجہ سے بستر پر سو رہے تھے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ عیادت کے لیے حاضرخدمت ہوئے اور آپ ﷺ کو بستر مرض پر پڑے دیکھ کر غمگین ہوگئے
جب واپس اپنے گھر گئے تو غم کی شدت کی وجہ سے بیمار پڑ گئے اور صاحب فراش ہوگئے ۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم شِفایاب ہوئے تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ اقدس پر نظر پڑتے ہی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا چہرہ خوشی سے دمکنے لگا اور انہوں نے دو شعر کہے
ترجمہ
میرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیمار ہوئے تو میں نے انکی عیادت کی ، پھر میں انکے غم میں بیمار ہوگیا ، جب میرے حبیب شِفا یاب ہوگئے تو وہ میری عیادت کو آئے اور انکے چہرے پر نظر پڑتے ہی میں بھی شفا یاب ہوگیا
یہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی آپ ﷺ کے ساتھ کمال محبت کا ایک نمونہ تھا۔
اللہ ہمیں بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اسی طرح کی سچی محبت نصیب فرمائے- آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
(من وصایا الرسول ص:265)
04/02/2021
شیر کریں پلیز
04/02/2021
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا مال۔
24/01/2021
👈👈👈امین کہہ کر شیئر کر دیں ۔👉👉👉
ماشاءاللہ
دل کو سکون دینے والی ویڈیو شئیر کریں جب تک شئیر ہوتی جائے گی ثواب ملتا رہے گا
09/01/2021
اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے
ہم کہاں سرکار جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
❤️ یا محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ❤️
09/01/2021
کعبے پہ پری جب پہلی نظر، کیا چیز ہے دنیا بھول گیا
یوں ہوش و خِرَد مفلوج ہوئے، دِل ذوقِ تماشا بھول گیا
09/01/2021
کوئی ان لائن ہے جو اس با با جان کو لائک اور شیر کرے۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔👆👆👆👆👆👆👆