07/02/2024
پلیز اس پوسٹ کو حق خطیب صاحب تک پہنچانے کے لیے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور اُن کے مریدوں اور اُن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ٹیگ کریں۔ آج حق خطیب صاحب کے آستانے پر محفلِ شبِ معراج ہے۔ آئیے سب مل کر پیر صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس محفل میں معراج کے حوالے سے سورۃ الاسراء پڑھ کر سُنا دیں۔ زبانی نہیں، صرف دیکھ کر بھی تلاوت فرما دیں تو ہم مان جائیں گے کہ اُنہیں قرآن پاک پڑھنا آتا ہے اور یہ بھی تسلیم کر لیں گے کہ وہ قرآن مجید پڑھ کر لوگوں پر دَم کرتے ہیں۔
میرا دعوٰی ہے کہ وہ ایسا نہیں کر سکیں گے۔ پہلی آیت یہ ہے 👇(جو آپ میں سے بہت سے لوگوں کو یاد ہو گی)
سُبْحٰنَ الَّذِیْۤ اَسْرٰى بِعَبْدِهٖ لَیْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَى الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا الَّذِیْ بٰرَكْنَا حَوْلَهٗ لِنُرِیَهٗ مِنْ اٰیٰتِنَاؕ-اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ
11/08/2023