28/07/2025
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌺 *سونے سے پہلے شکر!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ جب بستر پر جاتے تو فرماتے :’’ اللہ تعالیٰ کی حمد ہے جس نے ہمیں کھلایا ، پلایا ، (ہر طرح سے) کافی ہوا اور ہمیں ٹھکانا دیا ۔ کتنے لوگ ہیں جن کا نہ کوئی کفایت کرنے والا ہے نہ ٹھکانہ دینے والا-*🔹
📗«صحیح مسلم -6894»