30/10/2024
سیاسی سماجی شخصیت میاں شمس صاحب جنرل کونسلر آف بھیڑی کی والدہ محترمہ کا نماز جنازہ
31 اکتوبر 2024 بروز جمعرات بعد از نمازِ ظہر 2 بجے سید پور و گوندل روڈ گاؤں بھیڑی والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوست احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں