08/09/2023
سیالکوٹ ویلفیئر کونسل کے وفد کی ڈاکٹر خرم انورکی سربراہی میں وائس چانسلرگورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سے ملاقات ہوئی۔جسمیں وی سی صاحبہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی گئی۔اس سلسلہ میں سیالکوٹ ویلفیئر کونسل کی طرف سے جاری فری ٹیویشن سنڑ سے متعلق تفصیل کے ساتھ گفتگو بھی کی گئی۔وی سی صاحبہ نے سیالکوٹ ویلفئیر کونسل کے ایجوکیشن سے متعلق سرگرمیوں کو سراہا اور اپنی پوری سپورٹ کا یقین دلایا۔