Maher Muzamal Hussain EC

Maher Muzamal Hussain EC Official Page has brought you a lectures of "Maher Muzamal Hussain" on Physics that is specially re

پیارےنہم کلاس کے بچوں،آپ نے پہلی بار بورڈ کے امتحانات میں شرکت کرنی ہے، اور اکثر بچوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ ببل شیٹ ک...
21/03/2025

پیارےنہم کلاس کے بچوں،

آپ نے پہلی بار بورڈ کے امتحانات میں شرکت کرنی ہے، اور اکثر بچوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ ببل شیٹ کو کیسے بھرنا ہے اور کہاں کون سی معلومات درج کرنی ہیں۔ اس لیے میں آپ کے ساتھ بورڈ کی ببل شیٹ کا سیمپل شیئر کر رہا ہوں۔ تمام بچے اس کا پرنٹ نکال کر اسے خود فل کریں اور کم از کم دو سے تین بار لازمی پریکٹس کریں تاکہ بورڈ امتحان میں کسی مشکل کا سامنا نہ ہو۔

تمام اساتذہ کرام اور والدین سے بھی درخواست ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اس کی مکمل پریکٹس کروائیں تاکہ وہ امتحان کے دن پُراعتماد رہیں۔

شکریہ!
Follow our Official WhatsApp Channel for more paper patterns, guesses, important MCQs, shorts and long questions.
https://whatsapp.com/channel/0029VaLNyi3AjPXSAXw36E2p

10th Class Biology & Computer Paper Pattern 2025 For All Punjab Boards
06/03/2025

10th Class Biology & Computer Paper Pattern 2025 For All Punjab Boards

✍️ اردو پیپر پریزنٹیشن کے بہترین نکات! 📖اردو کے امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنے کے لیے پریزنٹیشن بہت اہم ہے! ✨🔹 خوشخط اور...
19/02/2025

✍️ اردو پیپر پریزنٹیشن کے بہترین نکات! 📖

اردو کے امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنے کے لیے پریزنٹیشن بہت اہم ہے! ✨
🔹 خوشخط اور صاف تحریر لکھیں۔
🔹 جوابات کو واضح انداز میں ترتیب دیں۔
🔹 سرخائی، انڈر لائن اور ہیڈنگز کا درست استعمال کریں۔
🔹 وقت کا صحیح استعمال کریں اور سوالات کو مکمل کریں۔
🔹 غلطیوں سے بچنے کے لیے آخر میں نظر ثانی ضرور کریں۔

اچھی پریزنٹیشن سے آپ کے نمبر بڑھ سکتے ہیں! ✅💯

Follow the Maher Muzamal Hussain EC channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VaLNyi3AjPXSAXw36E2p

18/01/2025

*`میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2025 پرچوں کے اوقات تبدیل`*
میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2025 کی پیپرز ٹائمنگ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔
اب صبح ٹائم کا پیپر 9 بجے شروع ہو گا جبکہ شام کا پیپر 2 بجے شروع ہوگا۔ جمعہ کو شام کا پیپر 2:30 بجے شروع ہو گا۔

Follow our Official WhatsApp Channel
Maher Muzamal Hussain EC

نہم دہم ڈیٹ شیٹ 2025پنجاب کے تمام بورڈز کے لیے۔۔
18/01/2025

نہم دہم ڈیٹ شیٹ 2025
پنجاب کے تمام بورڈز کے لیے۔۔

`میٹرک کے لیے مزید تین گروپس کا اضافہ کردیا گیا`❐ میٹرک کے لیے اب صرف دو آپشن نہیں رہے جیسا کہ پہلے ہوتا تھا میٹرک سائنس...
18/01/2025

`میٹرک کے لیے مزید تین گروپس کا اضافہ کردیا گیا`

❐ میٹرک کے لیے اب صرف دو آپشن نہیں رہے جیسا کہ پہلے ہوتا تھا میٹرک سائنس اور میٹرک آرٹس

❐ انٹرنیشنل نظام کو سامنے رکھتے ہوئے اب پاکستان میں بھی میٹرک کے لیے مختلف مضامین / کورسز کا آغاز کر دیا گیا۔

❐ اب 2025 سے میٹرک میں درج ذیل گروپس کو شامل کر دیا گیا ہے:
1. Matric Computer Science
2. Matric Informational & Technology Science
3. Matric Health Science
4. Matric Agricultural Science
5. Matric Fashion Designing
Follow Whatsapp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VaLNyi3AjPXSAXw36E2p

09/01/2025

Address

Sialkot

Telephone

+923328605987

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maher Muzamal Hussain EC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Maher Muzamal Hussain EC:

Shortcuts

Share