Madrasa Darul Qur'an, Sialkot

Madrasa Darul Qur'an, Sialkot

Share

وحی کے نور کے بغیر عقل گمراہ ہے۔

03/04/2026

With JTR Media House – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

29/03/2026
Photos from Madrasa Darul Qur'an, Sialkot's post 28/03/2026
Photos from Madrasa Darul Qur'an, Sialkot's post 27/03/2026

📢 اہلِ سیالکوٹ کے لیے اہم خوشخبری
جامعۃ الرشيد کراچی کے اساتذہ کرام کی زیر سرپرستی
مدرسہ دارالقرآن، سلور سٹار روڈ، عقب ڈسٹرکٹ جیل، سیالکوٹ میں اس سال مختلف شعبہ جات میں نئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
اگر آپ اپنے بچوں یا اپنے لیے معیاری دینی و عصری تعلیم کے خواہش مند ہیں تو درج ذیل شعبہ جات میں بروقت رجسٹریشن کروائیں۔
📖 شعبہ تحفیظ القرآن و اسکول سسٹم
8 سے 11 سال کے بچوں کے لیے موزوں پروگرام جہاں حفظ القرآن کے ساتھ عصری تعلیم بھی دی جاتی ہے۔
🔗 رجسٹریشن لنک:
https://forms.gle/Sy9oRAxGnKFTyAH68
📱 واٹس ایپ گروپ:
https://chat.whatsapp.com/GAO9KiUY36iI5rORvYDD0S?mode=hqcthdi

رابطہ نمبر: 03431293090

✒️..اپلائی کرنے کی آخری تاریخ *جمعہ 10 اپریل ء2026* ہے۔
✒️.. داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ *اتوار 12 اپریل ء2026* ہے۔
✒️.. داخلہ محدود نشستوں پر ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد ہو گا۔
✒️.. نیز اگر آپ سے داخلے کے لئے آن لائن رجسٹریشن نہیں ہو پا رہی تو مندرجہ ذیل ترتیب کے مطابق ڈیٹا لکھ کر اس نمبر بھیج دیجیئے ۔
+923431293090

1۔بچے کا پورا نام

2۔والد کا پورا نام

3۔ بچے کا "ب"فارم نمبر

4۔بچے کی تاریخ پیدائش

5۔کیا بچہ ناظرہ پڑھنا جانتا ہے؟

6۔بچے کی عصری تعلیم..؟

8۔سرپرست یا والد کا واٹس ایپ نمبر

📖....شعبہ الاحسان کورسز، "2 سالہ علوم القرآن کورس"
🖋️....یہ ویک اینڈ کورس خاص طور پر پروفیشنلز اور عصری تعلیم یافتہ افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔
🖋️....رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 اپریل 2026ء
--------------------------------------------
برائے رجسٹریشن: https://tinyurl.com/quran-ihsan
-------
رابطہ نمبر: 03112859879

Photos from Madrasa Darul Qur'an, Sialkot's post 25/03/2026

📢 اہلِ سیالکوٹ کے لیے اہم خوشخبری
جامعۃ الرشيد کراچی کے اساتذہ کرام کی زیر سرپرستی
مدرسہ دارالقرآن، سلور سٹار روڈ، عقب ڈسٹرکٹ جیل، سیالکوٹ میں اس سال مختلف شعبہ جات میں نئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
اگر آپ اپنے بچوں یا اپنے لیے معیاری دینی و عصری تعلیم کے خواہش مند ہیں تو درج ذیل شعبہ جات میں بروقت رجسٹریشن کروائیں۔
📖 شعبہ تحفیظ القرآن و اسکول سسٹم
8 سے 11 سال کے بچوں کے لیے موزوں پروگرام جہاں حفظ القرآن کے ساتھ عصری تعلیم بھی دی جاتی ہے۔
🔗 رجسٹریشن لنک:
https://forms.gle/Sy9oRAxGnKFTyAH68
📱 واٹس ایپ گروپ:
https://chat.whatsapp.com/GAO9KiUY36iI5rORvYDD0S?mode=hqcthdi

رابطہ نمبر: 03431293090

✒️..اپلائی کرنے کی آخری تاریخ *جمعہ 10 اپریل ء2026* ہے۔
✒️.. داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ *اتوار 12 اپریل ء2026* ہے۔
✒️.. داخلہ محدود نشستوں پر ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد ہو گا۔

📖....شعبہ الاحسان کورسز، "2 سالہ علوم القرآن کورس"
🖋️....یہ ویک اینڈ کورس خاص طور پر پروفیشنلز اور عصری تعلیم یافتہ افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔
🖋️....رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 اپریل 2026ء
--------------------------------------------
برائے رجسٹریشن: https://tinyurl.com/quran-ihsan
-------
رابطہ نمبر: 03112859879

23/03/2026

🖋️.....خوشخبری.....🎉📢

🖋️.....مدرسہ دارالقرآن، سلور سٹار روڈ، عقب ڈسٹرکٹ جیل، سیالکوٹ میں الاحسان کورسز کے نئے داخلوں کا آغاز ہوگیا....🎓

🖋️..... اگر آپ کالج یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیں، کاروباری شخصیت ہیں یا ملازمت پیشہ فرد ہیں اور مکمل قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں تو آج ہی پلائی کیجیے.

🖋️....شعبہ الاحسان کورسز مدرسہ دارالقرآن سلور سٹار روڈ، میں "2 سالہ علوم القرآن کورس" کے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

🖋️....یہ ویک اینڈ کورس خاص طور پر پروفیشنلز اور عصری تعلیم یافتہ افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔

🖋️....رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 اپریل 2026ء
--------------------------------------------
برائے رجسٹریشن: https://tinyurl.com/quran-ihsan
---------------------

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Silver Star Road, Behind District Jail
Sialkot

Opening Hours

Monday 07:30 - 14:30
Tuesday 07:30 - 14:30
Wednesday 07:30 - 14:30
Thursday 07:30 - 14:30
Friday 07:30 - 12:30
Saturday 07:30 - 14:30