Falah Acedmy Hundal Sialkot

Falah Acedmy Hundal Sialkot

Share

Fully equipped with a wide range of facilities and well educated staff Ali Hassan BHALLI

17/11/2022

انٹر پارٹ 1 رزلٹ 2022
Result Summary/ Analysis
overall more than 55% Students Failed in all Boards of Punjab
کورونا کے بعد طلباء ،پیرنٹس اور ٹیچرز کی Proper کاؤنسلنگ نا ہونا اس رزلٹ کی بنیادی وجہ ہے۔

راولپنڈی بورڈ
پاس 32%
فیل 68%
گوجرانوالہ بورڈ
پاس 38%
فیل 62%
ڈیرہ غازی خان
پاس 48%
فیل 52%
بہاولپور بورڈ
پاس 41%
فیل 59%
سرگودھا بورڈ
پاس 46%
فیل 54%
لاہور بورڈ
پاس 41%
فیل 59%
فیصل آباد
پاس 45%
فیل 55%

21/12/2020

بین الصوبائی وزراۓ تعلیم کی حتمی میٹنگ 30 دسمبر کو ہو گی۔
امتحانات مئی کے آخری ہفتے سے جون تک منعقد کرواۓ جانے کے حوالہ سے بحث ہو گی
واضح رہے بورڈ پیپر پیٹرن میں تبدیلی کی کوئی تجویز زیر بحث نہیں یعنی پرانے پیٹرن کے مطابق پیپر ہوں گے جس میں معروضی سوالات،مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات سب شامل ہوں گے۔
تمام طلباء چاہے وہ فریش ہیں،سپلی کے ہیں یا امپروومنٹ والے ہیں سب سمارٹ سلیبس کو فالو کریں گے اور سب کا پیپر same ہو گا۔

تمام بورڈز میں same پیئرنگ سکیم فالو ہو گی جو کہ جنوری میں ہمارے پیج
پر اپلوڈ کی جاۓ گی۔

21/09/2020

میٹرک کےنتائج آ گئے ہیں، نسبتاکم نمبر والے بچوں کو سادہ ایف اے، ایف ایس سی یا آئی سی ایس کی طرف دھکیلنے کی بجائے انہیں ٹینیکل ایجوکیشن کی طرف مائل کریں۔ یو ای ٹی، ٹیوٹا سے منسلک اداروں، پریگٹی اور دوسرے اس طرح کے اداروں میں مفت کورسز ہوتے ہیں، انہیں وہاں داخلہ دلائیں۔ تاکہ کورس کی تکمیل سے پہلے ہی انہیں روزگار مل جائے اور ملک میں تربیت یافتہ افرادی قوت کا نہ صرف مسئلہ حل ہو سکے بلکہ یہ بچہ اسی بنا پر باہر بھی جا کر کام کر سکے۔
ایف ایس سی کے بعد بی ایس میڈیکل امیجنگ، پیتھالوجی، اونکولوجی،کارڈیالوجی وغیرہ نہایت ہی مفید ہیں اور پروفیشنل کورسز ہیں.. کم نمبروں والے بھی بآسانی پاس کر سکتےہیں
یہ صدقہ جاریہ ہے۔
جزاک اللہ

08/08/2020

ہمارے تعلیمی اداروں کا یہ المیہ ہے کہ یہ بزنس کی نرسری بن چکے ہیں ۔
میں نے بہت سے تعلیمی اداروں کو دیکھا ہے کہ وہ زیادہ نمبروں والے طالبعلموں کا ہی داخلہ کرتے ہیں اور اُن کی تقریبِ رونمائی کی جاتی ہے یا اُن کو ہی اہمیت دی جاتی ہے اور جب یہی طالب علم امتحانات میں زیادہ نمبرز حاصل کرتے ہیں تو یہ کہا جاتا ہے کہ فلاں تعلیمی ادارے کے طالب علم نے اتنے اچھے نمبرز حاصل کیے ہیں ۔حالانکہ اِس میں ادارے کا کوئی کمال نہیں ہوتا۔ایسا طالب علم تو پہلے سے ہی پڑھنے والے طالب علموں میں شمار ہوتا تھا ۔ادارے کا کمال تو تب ہوتا جب ایک نالائق طالب علم کا داخلہ اپنے کالج یا کسی بھی تعلیمی ادارے میں کرتے وہ وہاں سے ٹاپر بنتا یا اچھے نمبر حاصل کرتا تو ہم یہ کہنا حق بجانب تھے کہ واقعی ادارے کا بہت کمال ہے کہ فلاں ادارے نے زنگ الود لوہے کو ہیرا بنا دیا ۔
جہاں تعلیم بکتی ہو وہاں آئن سٹائن، نیوٹن جیسے عظیم سائنس دان کبھی پیدا نہیں ہوئے بلکہ شدت پسند اور اخلاقیات سے عاری معاشرہ ہی پروان چڑھتا ہے ۔۔

07/06/2020

Dear students here is all information about your future.choose your field carefully.for more information fell free to contect us..
انٹرمیڈیٹ_کے_طلباء_و_طالبات_متوجہ_ہوں۔...
یہ پوسٹ آپ کے مستقبل سے متعلق ہے۔ عام طور پر میڈیکل کے طلبہ سمجھتے ہیں کہ میڈیکل میں ایم بی بی ایس، ڈی وی ایم، بی ڈی ایس اور فارما ڈی کے علاوہ آپشنز نہیں۔ جبکہ انجینرنگ کے طلبہ بھی متعدد اہم ڈگریوں اور ان کے سکوپ سے بے خبر ہو تے ہیں۔ ذیل میں مختلف ضروری معلومات کے ساتھ یہ بتایا گیا ہے کہ طلبہ کے لیے کیا کیا آپشنز موجود ہیں۔ پوسٹ کو آخری سطر تک پڑھنا مفید گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
داخلہ لیتے وقت چند باتوں کو ملحوظ رکھیں.
پرائیویٹ یونیورسٹیز پر سرکاری یونیورسٹیز کو ہمیشہ ترجیح دیں
خواہ آپ پرائیویٹ یونیورسٹی کے اخراجات اٹھا سکتے ہوں کیونکہ سرکاری یونیورسٹیز کا متبادل کبھی بھی پرائیویٹ سیکٹر نہیں ہو سکتے۔
کوشش کریں کہ آپکا ایڈمیشن یونیورسٹی کے مین کیمپس میں ہو۔ سب کیپمس میں داخلہ ہرگز نہ لیں البتہ جامعہ پنجاب ، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور یو ای ٹی کے سب کیمپسس ایچ ای سی کے معیارات پر پورے اترتے ہیں۔
ایچ ای سی نے متعدد سب کیمپسس بند کر دیے ہیں کیونکہ ان کے پاس مقررہ معیار کی فکیلٹی اور انفرا سٹرکچر موجود نہیں۔ سرگودھا یونیورسٹی سب کیمپس لاہور سے لازماً پرہیز کریں۔
مرجنگ ڈگریز کی طرف نہ جائیں۔یورپ کو دیکھ کر ہمارے ہاں ایسی ڈگریاں متعارف کروائی گئی ہیں جن میں ایک سے زیادہ شعبوں اور کورسسز کو مرج کر دیا گیا ہے۔فی الحال پاکستان میں ان کا سکوپ نہیں۔
میڈیکل کے طلبہ ٹیکینکل فیلڈز کا انتخاب کریں۔
۔اپنے ملک، اپنے صوبے کو ترجیح دیں۔
۔ایسا پروگرام کریں جس میں آپ کا روزگار آفس جاب سے متعلقہ ہو فیلڈ ورک نہ ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میڈیکل کے طلبہ کے لیے آپشنز
1. MBBS
2. BDS
self practice,job
3. DVM
scope in foreign countries
4. Pharma D
scope in private sector, pharmaceutical industry, self business
5. Bachelor of science from UHS
scope in govt, private sec
6. Bs honour Ophthalmology (KE)
scope in govt, private sec, self practice
یہ ڈگری فی میل کو بہت سوٹ کرتی ہے۔
7. Bs honours optometry and orthoptics
scope in govt, private sec, self practice
یہ ڈگری فی میل کو بہت سوٹ کرتی ہے۔
BS Nursing. Only for female students
یہ نرسنگ ڈگری مختلف میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز میں کرائی جاتی ہے
8. Bs honours paediatric Medicine
scope in govt, private sec, self practice
9. Doctor of physiotherapy
scope in private sec, self practice
10. Bs honours Biotechnology
11. Bs honours Bioinformatic and Biotechnology.
12. Bs honours Botany
scope in govt, private sec, teaching, administration, research jobs
13. Bs Microbiology
scope in govt, private sec, teaching, administration, research jobs, Labs
14. Bs honours Zoology
scope in govt, private sec, teaching, administration, research jobs
15. Bs honours Food science
scope in govt, private sec, teaching, administration, research jobs
16. Bs honours nutrition
scope in govt, private sec, teaching, administration, research jobs
17. Bs medical nutrition and dietetics
scope in govt, private sec, teaching, administration, research jobs, self consultancy
18. Bs food science and human nutrition
scope in govt, private sec, teaching, administration, research jobs, self consultancy
19. Bs pharmaceutical chemistry
scop in private sec, manufacturing jobs
20. Bs Pharmacology
scope in govt and private sec, manufacturing jobs
21. Bs honours Medical imaging and technology
scope in govt and private sec, 100% surety of job,
21. Bs emergency and Intensive care science
scope in govt sec,
22. Bs medical laboratory technology
scope in govt, private sec, self Lab
23. Bs honours Dental technology
24. Bs honours Dental hygienic
scope in govt, private sec, self clinic
25. Bs honours cardic perfusions
scope in govt, private sec
26. Bs honours operation theatre technology
scope in govt sec, private sec
27. Bs respiratory therapy
scope in govt sec
28. Bs honours orthopaedic medicine
slef clinic
29. Bs honours imaging technology and radiography
scope in govt, private sec, بہترین جاب
30. Bs medical imaging and ultrasonography
scope in govt, private sec, بہترین جاب
31. Bs anaesthesia technology
scope in govt, private sec, بہترین جاب
32. Bs applied molecular biology and forensic sciences
scope in govt sec, private, self lab
33. Bs clinical phycology
scope in govt, private sec, practice
34. Bs microbiology and molecular genetics
scope in govt, private sec
نوٹ۔ ان ڈگریز کو ترجیح دیں جن کا تعلق صحت اور ہسپتال سے ہے۔ بہت سے ٹیکنیکل شعبے وجود میں آچکے ہیں۔
Agriculture, Life science
1. Bsc honours agriculture major Plant science
2. Bsc honours agricultural and resource economics
3. Bs supply chain management
4. Bs integrated agricultureL management
5. Bs agriculture (plant pathology)
6. Bs agriculture (horticulture)
7. Bs agriculture ( food science and technology)
8. Bs agriculture (entomology)
9. Bsc honours Food science and technology
10. Bs honours animal sciences
11. Bs life science and business management
12. Bs animal production and technology
13. Bs animal nutrition
14. Bs dairy Forming
15. Bs meat science and technology
16. Bs honours Biological science
17. Bs Environmental science
18. Bs dairy technology
19. Bs poultry technology
20. Bs Bee forming
21. Bs fishing an

14/05/2020

سوال: سر ہم نہم یا ایف سی پارٹ 1 میں تھے۔پچھلے سال نہم یا انٹر 1 میں مارکس کم تھے تو رزلٹ کینسل کروا کر دوبارہ داخلہ بھیجا ہمارا کیا ہو گا؟
آپ کو پروموٹ کیا گیا ہے۔آپ کے امتحان نہیں ہوں گے۔
سوال: سر ہم نے کمبائن امتحان دینا تھے؟
آپ کا امتحان لیا جاۓ گا۔
سوال: ہم مارکس improve کر رہےتھے ہمارا کیا ہو گا؟
آپ کا امتحان لیا جاۓ گا
سوال:پریکٹیکل کے نمبر کیسے لگیں گے؟
کل تک حتمی فیصلہ ہو جاۓ گا تاہم اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ تمام طلباء کو 50% نمبر لازمی دیے جائیں۔باقی 50% سبجیکٹ میں مارکس دیکھ کر لگاۓ جائیں گے۔
سوال: مجھے تھا میرے زیادہ نمبر آئیں گے یہ تو صرف 3 فیصد زیادہ ہیں میں کیا کروں؟
آپ چاہیں تو سپیشل امتحان دے سکتے ہیں بورڈ طریقہ کار واضح کر دے گا۔
سوال: میری 2 سپلیاں ہیں میرا کیا ہو گا؟
آپ کو پاس کر دیاجاۓ گا اگراعتراض ہے تو سپیشل امتحان دے سکتے ہیں۔جبکہ3 سے زائد سپلی والےسپیشل امتحان دیں گے۔
سوال: دہم کے پیپرز دیےتھے کیا ہو گا؟
پیپر چیک نہیں ہوں گے آپ کے نہم کی بنیاد پر 3 % اضافے کے ساتھ مارکس لگیں گے۔
سوال: نہم اور فرسٹ ایئر کا کیا ہو گا؟
ان کو پروموٹ کر دیا گیا ہے اگلے سال مارکس کی بنیاد پر نہم یا پارٹ 1 کے مارکس لگیں گے نا تو اضافی مارکس ملیں گے نا کٹوتی ہو گی۔
ALI HASSAN BHALLI

01/05/2020

جاہلو! اگر قادیانیوں کو اقلیت مان لیا گیا تو اس کا مطلب ھوا کہ قادیانیوں کا مذہب درست ھے جیسا کہ عیسائی ،ہندو، سکھ وغیرہ جبکہ ان کا مذہب ھے ہی نہیں یہ زندیق اور مرتد ھیں اور یہ واجب القتل ھیں
"انا خاتم النیین لا نبی بعدی" کے بعد تو کسی اور کے آنے کا تصور ہی ناممکن ھے تو پھر انکو کیسے ایک الگ مذہب تصور کرکے اقلیت کا درجہ دے دیا جائے یہ کافر، زندیق، مرتد ھیں اور انکا ھمارے ملک اور معاشرے میں ھونا ایک ناسور کے مترادف ھے اور ناسور کو جڑ سے اکھاڑ دیا جاتا ھے اور ان کا بھی یہی انجام ھونا چاہیے

08/03/2020
Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sialkot