خاموشی
ہر بحث جیتنا ضروری نہیں
کچھ چھوڑ دینا بھی حکمت ہے
Great and deep words
My aim is only that people should must follow these words in their real life and see the results.
l hope after following these words there will be a positive effect on their lives.
توکل
جو رب پر چھوڑ دے،
وہ فکر سے آزاد ہو جاتا ہے۔
عاجزی
جو خود کو جھکا لیتا ہے،
اللہ اسے بلند کر دیتا ہے۔
صبر وہ دعا ہے
جو خاموشی سے قبول ہو جاتی ہے۔
💫 حوصلہ
حوصلہ ہارنے والا ہارتا ہے،
برداشت کرنے والا جیت جاتا ہے۔
🌸 سکون
سکون دولت میں نہیں،
اللہ کے ذکر میں ہوتا ہے۔
💫 امید
اندھیرا کتنا ہی گہرا ہو
سحر آ ہی جاتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sialkot