08/10/2021
Department Of Information Technology
Welcome to the world of information technology.
08/10/2021
25/06/2021
🖥️
22/05/2021
Under the rule of main campus university of Gujrat online final term exam are going to start from 22 june 2021 of semester 4th , 6th , 8th .
21/04/2021
University Of Gujrat🖥️
14/04/2021
03/03/2021
Final term Fall-2020 ka result announce ho gaya hy.Students apnay apnay login check kar lain .Agar koi issue hoo tu SSIO office say contact kren .
Aur jin students ka CGPA show nh ho raha .Afternoon tuk show ho jaye ga.
🖥️
میں مرزا عبدالرحمان آپ سب کو ایک انفارمیشن سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔
گوگل کروم سرچنگ میں قادیانی لابی کی طرف سے پھیلائے گئے تیکنیکی فتنے کا سادہ لوح مسلمان تیزی سے شکار ہورہے ہیں .. یہ سوچے بغیر کہ جتنی بار ہم اس URL کو سرچ کرتے جائینگے اسکی سرچ اسٹرینتھ بڑھتی جاتی ہے.
جب ہم گوگل پہ کسی چیز،جگہ یا کسی شخصیت کو بار بار سرچ کرتےہیں تو گوگل اس کی سرچ ہسٹری کو گنتی کرتارہتاہے اوراسی حساب سے اس جگہ یا شخصیت کی ریٹنگ کافیصلہ ہوتاہے
بنیادی طورپر گوگل سمیت جتنے بھی سرچ انجن ہیں یہ سب یہودی اوراسرائیل کی ملکیت ہیں
پھرہم لوگ یہ کیسے گمان کرسکتےہیں کہ وہ ہماری رپورٹ کرنےسےان کو بلاک کریں گےیا ان کےسامنے ہماری رپورٹ کی کیاویلیوہوگی؟
بلکہ یہ جتنے لوگ بھی بار بار گوگل پر اس پلیدلعنتی کو سرچ کریں گےتوگوگل کےسسٹم کےمطابق اس کی آٹومیٹگ ریٹنگ خودبخود اوپر جاتی رہے گی لہذا ہم جانےانجانے میں ایسی چیزیں وائرل کرکے خود ہی اس کو پروموٹ بھی کررہے ہوتےہیں
یاد رہے
آئی ٹی کاایک اصول ہے جس چیز کورپورٹ کرنا ہوتواس کایہ ہرگز طریقہ نہیں ہوتا جو ہم لوگ سمجھتےہیں بلکہ اس کےلیے ایک الگ سے لنک بنایا جاتاہے جس پہ جاکر جسٹ کلک کرنا ہوتاہے اورروپورٹ سمبٹ ہوجاتی ہے
یہ گوگل پہ جاکر سرچ کرنااورروپورٹ کرنا اس کو خودہی پروموٹ کرنےکےمترادف ہوتاہے۔
کسی بھی سرچ انجن کی فیڈ بیک کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہےکہ وہ ساتھ ساتھ پروموٹ بھی ہوتی ہے اور یہ انکی چال بھی کہہ سکتے فیڈ بیک تو بیک پر چلا جائے گا اشو بار بار پروموٹ ہوگا...
بس اس فتنے کی سرکوبی کیلیئے ضروری ہے کہ اسکو سرچنگ اسٹرینتھ نہ مل سکے ... ہم اسے نظر انداز کردیں.
#مرزاعبدالرحمان ڈیپارٹمنٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot