10/07/2025
🩷*اپنی زندگی کا مقصد فقط*
*اللَّه کی خوشنودی بنالیجیے...!!*
*پھر آپ کبھی نہیں ٹوٹیں گے*
*کبھی نہیں بکھریں گے*
*کبھی نہیں ہاریں گے ان شاء اللہ.!!*♥️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nayab Ali, Sialkot.
Online work,shopping ,education matlb k hr chez online mil jati hai to phr work free q?is liye risk lena sekho or agy barhty jao.agr ab nahi karo gy to kb apna kamana start karo gy?q k tang pay tang rakh k bethy rehny sy kabi kamiyabi nae milti .do it
10/07/2025
🩷*اپنی زندگی کا مقصد فقط*
*اللَّه کی خوشنودی بنالیجیے...!!*
*پھر آپ کبھی نہیں ٹوٹیں گے*
*کبھی نہیں بکھریں گے*
*کبھی نہیں ہاریں گے ان شاء اللہ.!!*♥️
*🥀🍂... میرا رب وہ ہے ۔۔۔ 🍂🥀*
*جو مشرق والوں کو دیکھتا ہے تو مغرب والوں کو نہیں بھولتا، جو آسمانوں کا نظام چلاتے ہوئے سمندروں کا نظام چلانا نہیں بھولتا، جو رات کے اندھیروں میں سجدہ کرنے والوں کو دیکھتا ہے تو برائی کی محفلوں سے غافل نہیں ہوتا ،،،،🦋🫀❤🩹*
*برکت*
صرف پیسوں کی کثرت میں برکت نہیں ہوتی۔
یہ بھی *"برکت"* ہے کہ دو تین ماہ گزر جائیں اور تمہیں ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے۔
*"برکت"* یہ بھی ہے کہ تمہارے پاس پڑی چیزیں خراب یا ضائع نہ ہوں۔
اور یہ بھی تو *"برکت"* ہے کہ تم تھوڑا کھانا کھاؤ اور سیر ہو جاؤ، اور کم سو کر بھی تر و تازہ اُٹھو۔
20/01/2024
*جب درد میں آپ تنہا ہو جائیں.....!!!*
*اداسی آپکو اداس کرے ،،،*
*اور اندھیروں کی وحشت آپکو آپکی منزل سے ڈرائے ____*
*تو ایک بات یاد رکھیے گا ___!!*
*_إن ربی قریب مجیب 🫀_*
*بیشک میرا ربّ قریب سے فریاد سننے والا ہے*
15/05/2023
Oder now
11/05/2023
Afsos
30/04/2023
Dm me for registration.hurryup
28/04/2023
| 06:00 - 00:00 |