03/09/2021
بریکنگ نیوز:
کرونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک بند
We will provide all correct education news & information Alhamdulilah This Channel Provide Education News And Updates Thank you ........
03/09/2021
بریکنگ نیوز:
کرونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک بند
لاہور سمیت پنجاب میں کرونا کے بڑھتے کیس محکمہ صحت کی پنجاب میں تعلیمی اداروں بند کرنے کی تجویز
محکمہ صحت پنجاب
اچھی خبر یہ ہے کہ مُلک بھر میں سندھ کی طرز پر تمام لازمی سبجیکٹس میں %5 اضافی نمبرز دئیے جائیں گے جس سے مجموعی نتیجہ بہتر ہوسکتا ہے, وفاقی وزیر تعلیم کی اس تجویز سے تمام صوبوں نے اتفاق کیا
امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رکھیں جائے گے پنجاب میں تعلیمی ادارے بند نہیں ہونگے سندھ میں 8 اگست تک تعلیمی ادارے بند رہے گے
اجلاس حتم
تعلیمی ادارے کھلیں رہیں گے
این سی اؤ سی اجلاس میں فیصلہ
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ، آج بین الصوبائی وزیر تعلیم کانفرنس (آئی پی ای ایم سی) کے اجلاس کے بعد 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے
ان شااللہ بورڈ کے امتحانات ملتوی ہو جائیں گے
عامر لیاقت ٹویٹ
03/08/2021
Pakistan Education News ✨
شفقت محمود کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس 4 اگست کو متوقع
تعلیمی اداروں سے متعلق بدھ کو وزراۓ تعلیم اجلاس میں حتمی فیصلے کیۓ جائیں گے
آج وزیراعظم کی ہونے والی میٹنگ میں تعلیم کے حوالے سے کوئی میٹنگ نہیں رکھی گئی
ہوسکتا ہے کہ بڑے شہروں میں مزید پابندیاں لگائی جائیں سٹوڈنٹس اپنے امتحانات کی تیاری جاری رکھیں
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس کل ہوگا
مزید پابندیاں لگانے پر غور شروع
جب تک بچوں اور اساتذہ کی ویکسینیشن مکمل نہ ہوجائے تب تک تعلیمی ادارے نہ کھولے جائیں،
وزیراعظم عمران خان