Waheed Book Depu Satrah

Waheed Book Depu Satrah Waheed Book Depu & Education Services Satrah,Sialkot.. All University And Boards ke Admission or Registration k lie Rabta krian.

Online Jobs/Vacancies k Application k rabta krian.
03038829686
Whatsapp

`🔊دو ہزار کے چالان سے چھٹکارا پائیں` اور آج ہی نیا لرنر لائسنس  بنوائیں یا پرانا لرنر لائسنس رینیو کرائیں اور ریگو لر لا...
08/12/2025

`🔊دو ہزار کے چالان سے چھٹکارا پائیں` اور آج ہی نیا لرنر لائسنس بنوائیں یا پرانا لرنر لائسنس رینیو کرائیں اور ریگو لر لائسنس بھی رینیو کروائیں اور گھر بیٹھے اپنا لائسنس حاصل کریں
*📍لائسنس کی اقسام:*
- `کار🚗، جیپ/🚚LTV/ٹریکٹر🚜/موٹر سائیکل🏍️/رکشہ🛺`
اب لائنوں میں لگنے سے بچیں اور آج ہی گھر بیٹھے آفیشل لرننگ لائسنس بنوائیں✅
عمر کم از کم 18 سال ہونی چاہیے۔
*📍اپلائی فیس لاگو ہوگی*
📢یہ سہولت صرف پنجاب اور سندھ کے خواتین و حضرات کے لیے ہے۔
🪀💬📵03038829686

⭕تمام سٹوڈنٹس, نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے چینل کو فالو کر لیں۔
مزید جابز کی مفت معلومات کےلئے ہمیں فالو کریں واٹس ایپ چینل کا لنک نیچے ہے 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029Vb5nBap3WHTgvTuCCN33

سوئی گیس نیو کنکشن میٹر کی ارجنٹ اپلیکیشن 2 دن میں حاصل کریںآن لائن اپلیکیشن کے لیے رابطہ کریںوحید بکڈپو اینڈ ایجوکیشن س...
25/10/2025

سوئی گیس نیو کنکشن میٹر کی ارجنٹ اپلیکیشن 2 دن میں حاصل کریں
آن لائن اپلیکیشن کے لیے رابطہ کریں
وحید بکڈپو اینڈ ایجوکیشن سروسز ستراہ
03038829686
WHATSAPP

جن لوگوں کے گھر کے سامنے سے گیس کا پائپ گزر رہا ہے ان کے لیے آخری موقع  ابھی گیس  میٹر لگوانے کے لیے رابط کریں' *یاد رہے...
15/10/2025

جن لوگوں کے گھر کے سامنے سے گیس کا پائپ گزر رہا ہے ان کے لیے آخری موقع ابھی گیس میٹر لگوانے کے لیے رابط کریں'
*یاد رہے پہلے والی تمام دوخواست کنسل ہوچکی ہیں ابھی نئی درخواست online جمع کروائیں*
وحید بکڈپو اینڈ ایجوکیشن سروسز ستراہ
03038829686

02/08/2025

*🚨📢اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام – آپ کے خوابوں کی تعبیر!*

اب *15 لاکھ روپے تک کا بلاسود قرض* حاصل کریں اور صرف *14 ہزار روپے ماہانہ اقساط* میں اپنا گھر بنائیں! یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں اور *آج ہی درخواست جمع کروائیں!*

*اہلیت و ضروری کاغذات:*
✅ `شہر میں کم از کم 5 مرلہ یا دیہات میں 10 مرلہ کے پلاٹ کی فرد`
✅ قومی شناختی کارڈ
✅ اگر شادی شدہ ہو تو بیوی کا شناختی کارڈ
✅ایک عدد تصویر
یہ آپ کے *اپنے گھر کا خواب حقیقت میں بدلنے کا بہترین موقع* ہے! دیر نہ کریں اور اس شاندار موقع سے فائدہ اٹھائیں!

📞 ابھی رابطہ کریں اور گھر بیٹھے اپنا اپلائی کروائیں!
https://wa.me/923038829686

جن کا بھی پنجاب میں 1 سے 10 مرلے کا پلاٹ پڑا ہے اور وہ اپنا گھر 🏠 بنانے کے لیے قرضہ لینا چاہتے ہیں تو اس سکیم میں لازمی ...
08/07/2025

جن کا بھی پنجاب میں 1 سے 10 مرلے کا پلاٹ پڑا ہے اور وہ اپنا گھر 🏠 بنانے کے لیے قرضہ لینا چاہتے ہیں تو اس سکیم میں لازمی اپلائی کریں۔
آپ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے 15 لاکھ روپے مل جائے گا
اس سکیم کے لیے 150 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔
جو اپلائی کرے گا اسے مل جانے ہیں۔
گھر بیٹھے آپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں
03038829686
اسلام و علیکم 🤝
تمام سرکاری اور گورنمنٹ Jobs, News کی اپڈیٹ آپ کو چینل میں ملے گی۔ چینل کو فالو کر کے رکھے اور چینل کو شیئر کریں شکریہ
Follow the وحید بکڈپو اینڈ ایجوکیشن سروسز ستراہ،سیالکوٹ channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb5nBap3WHTgvTuCCN33
اس گروپ کو جوائن کرنے سے آپ کو تقریباً ہرطرح کی سرکاری و نیم سرکاری، پرائیویٹ جابز اور ایڈمیشن کا ایڈ روزانہ کی بنیاد پر بالکل فری ملیں گے۔

*UBL Jobs for Intermediate 2024 Online Apply| Officer Grade IV Program*یو بی ایل بینک کی جابز کے حوالے سے آپ کے سوالوں ک...
08/11/2024

*UBL Jobs for Intermediate 2024 Online Apply| Officer Grade IV Program*
یو بی ایل بینک کی جابز کے حوالے سے آپ کے سوالوں کے جواب،

1۔ نوکری پرمننٹ ہو گی اور آپ کی نزدیکی برانچ میں ہو گی،
2۔ میٹرک ،انٹر تک اپلائی کر سکتے ہیں۔
3۔تنخواہ 35000 سے لے کر 40 ہزار تک ہو سکتی جو کہ آپ کی تعلیم اور پوزیشن کے مطابق ہو گی، اور ساتھ میڈیکل اور مختلف بونس اور الاؤنس بھی ملیں گے،
4۔ عمر 18- 34 سال ہے
5۔ جن لوگوں نے اپلائی کیا ہے وہ اگر شارٹ لسٹ ہونگے تو ان کو ای میل اور میسج آئے گا،
6۔پورے پاکستان سے مرد اور خواتین اپلائی کر سکتے ہیں
7۔اپلائی کیلئے ایک سی وی ہونا ضروری ہے۔

*⚠️Last Date:* 12 November, 2024

*گھر بیٹھے اپلائی کروانے کیلئے ابھی رابطہ کریں*
🗣️ *Apply Online:*
For Apply Visit
Message *Waheed Book Depu* online help centre on WhatsApp. https://wa.me/923038829686

*UBL* Me Jo dost ray gay hai jaldi se apply krway It’s big opportunity for all of youMatric pass persons Apply k liya Ab...
01/11/2024

*UBL* Me Jo dost ray gay hai jaldi se apply krway
It’s big opportunity for all of you
Matric pass persons
Apply k liya Abhi rabta kry
🗣️ *Apply Online:*
For Apply Visit
Message *Waheed Book Depu* online help centre on WhatsApp. https://wa.me/923038829686

*_🔳نیشنل بینک آف پاکستان میں  بطورِ جنرل بینکنگ افسر سرکاری نوکریاں_*⛔ *جاب لوکیشن* ; علی پور اٹک بھلوال بھمبر آزاد کشمی...
29/10/2024

*_🔳نیشنل بینک آف پاکستان میں بطورِ جنرل بینکنگ افسر سرکاری نوکریاں_*
⛔ *جاب لوکیشن* ; علی پور اٹک بھلوال بھمبر آزاد کشمیر بٹ شاہ بنیر ددیال دولت پور گجر خان ہری پور حیدراباد جھنگ جہلم کراچی کھاریاں کوہاٹ کوٹلی کچ لاک لاہور مانسہرہ مردان میر علی میرپور مظفرگڑھ نارووال نوشہرہ پشاور رحیم یار خان رائیونڈ راولپنڈی سمندری سرگودھا ٹھٹھہ

`⭕ General banking officer (OG-III)`

*Qualification:* Graduation
*Experience:* Not Required /Fresh
*Age:* 18-26yrs
*⚠️Last Date:* 01 November 2024

*Contact us to apply online*
🗣️ *Apply Online:*
For Apply Visit
Message *Waheed Book Depu* online help centre on WhatsApp. https://wa.me/923038829686

*Pakistan Navy*پاکستان نیول  میں بھرتی ہونے کا شاندار موقع.آج ہی گھر بیٹھے اپلائی کروانے یا معلومات کیلئے  🗣️ *Apply Onl...
22/10/2024

*Pakistan Navy*
پاکستان نیول میں بھرتی ہونے کا شاندار موقع.
آج ہی گھر بیٹھے اپلائی کروانے یا معلومات کیلئے
🗣️ *Apply Online:*
For Apply Visit
Message *Waheed Book Depu* online help centre on WhatsApp. https://wa.me/923038829686

Address

Sialkot
51500

Telephone

+923038829686

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waheed Book Depu Satrah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Waheed Book Depu Satrah:

Shortcuts

Share

Category