Al.MADINAH online QuRan academy

Al.MADINAH online QuRan academy اب قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرنا ہوگیا آسان اب گھر بیٹھ کر درست تلفظ اور تجوید کے ساتھ
قرآن کریم سیکھے ۔۔

27/11/2023

ALLAH HAS BLESSED ME WITH CUTE BABY GIRL😍

09/09/2023
19/08/2023
AL.MADINAH-ONLINE-QURAN-ACEADMY Admission open::!
23/06/2023

AL.MADINAH-ONLINE-QURAN-ACEADMY

Admission open::!

المدینہ آن لائن قرآن اکیڈمی۔۔۔    اسلامی تعلیم گھر بیٹھے حاصل کریں۔۔۔۔ ۔۔محمد بلال مرتضٰی مدنی عطاری۔۔ 9739218۔0324
01/04/2023

المدینہ آن لائن قرآن اکیڈمی۔۔۔ اسلامی تعلیم گھر بیٹھے حاصل کریں۔۔۔۔ ۔۔
محمد بلال مرتضٰی مدنی عطاری۔۔
9739218۔0324

Al. Madinah online QuRan academy.....
03/01/2022

Al. Madinah online QuRan academy.....

المدینہ آن لائن اینڈ ہوم قرآن ٹیوشن۔۔۔۔۔ اب قرآن پاک کی تعلیم گھر بیٹھےحاصل کرئے۔۔۔۔ ۔۔۔
27/09/2021

المدینہ آن لائن اینڈ ہوم قرآن ٹیوشن۔۔۔۔۔
اب قرآن پاک کی تعلیم گھر بیٹھےحاصل کرئے۔۔۔۔ ۔۔۔

کمال ہے یار آخر یہ الیاس قادری ہیں کون ۔؟ کبھی دیکھو تو مساجد کا اعلان کرتے ہیں اعلان کرنے کی دیر اور 2100 مساجد کی تعمی...
02/08/2021

کمال ہے یار

آخر یہ الیاس قادری ہیں کون ۔؟

کبھی دیکھو تو مساجد کا اعلان کرتے ہیں اعلان کرنے کی دیر اور 2100 مساجد کی تعمیر شروع ۔کبھی thalasemia کے مریضوں کو خون کی بات کرتے ہیں تو 48000+ بیگ عطیہ کر دیتے ہیں ۔دینی تنظیم کے بانی ہیں چندہ لیں مسجد مدرسہ بنائیں۔ﷲﷲ کریں مگر غریبوں میں امداد بانٹنے پر آئیں تو4 ملین اصل حقداروں کو راشن کھانہ دیتےنظر آتے ہیں یتیموں کی کفالت پر بات آئےتو مدنی ہوم۔ذرا معلومات میں اضافہ کرتا چلوں یہ مولانا IT کی دنیا میں بھی پیچھے نہیں apps سافٹویئرز اور پروگرامنگ تو جسطرح ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے ۔سوشل میڈیا اور چینل کی دنیا میں بھی ان کی تنظیم ہرگز پس پشت نہیں اور اب تو جس طرف دیکھئے یہ اسلامی بھائ پودہ لیئے دوڑ رہے ہیں معلوم کیا تو پتہ چلا کہ اب یہ گرین پاکستان کیلئے کوشاں ہے ۔اور نعرہ کیا لگایا پودہ لگانا ہے درخت بنانا ہے خیر کسی کے لاکھ اختلاف ہوں مگر مولانا وہ کام کرنے جا رہے ہیں جس کی تعریف ان کے ناقدین کو بھی کرنی پڑے گی ۔ گویا یوں لگتا ہے جیسے یہ دور الیاس قادری کا ہو😍😇

28/04/2021

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al.MADINAH online QuRan academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category