Shahi Islamic Learning Online Academy

Shahi Islamic Learning Online Academy Welcome to our academy we are providing best knowledge with expert teacher staff. We are providing O

خیر کم من تعلم القرآن وعلمہ الحدیث تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سیکھاۓ
03/06/2021

خیر کم من تعلم القرآن وعلمہ الحدیث
تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سیکھاۓ

جامعہ السادات محمدیہ سیفیہ پل نہر ملکھانوالہ شریف میں بچے اسمبلی کرتے ھوئےجامعہ ھذا میں حفظ و ناظرہ کی کلاسسز میں داخلہ ...
20/10/2020

جامعہ السادات محمدیہ سیفیہ پل نہر ملکھانوالہ شریف میں بچے اسمبلی کرتے ھوئے
جامعہ ھذا میں حفظ و ناظرہ کی کلاسسز میں داخلہ جاری ہے
جامعہ السادات محمدیہ سیفیہ
پاکستان کاواحد ادارہ ہے
جہاں پر الحَمْد للهْ‎
صدقات وزکات نہیں لی جاتی ہے
جامعہ کا سارا خرچہ
پیر طریقت رہبرشریعت پیر سید
سجاد حسین شاہ صاحب بخاری محمدی سیفی مدظلہ العالی
اٹھاتے ہیں

اور جو لوگ اپنے بچوں کو گھر بٹھا کر پڑھانا چاھتے ہیں ان کی سھولت کے لئے جامعہ ھذا میں آن لائن کلاسسز کی سھولت موجود ہے

رابطہ نمبر
+93187119439

الحمد للہ جامعہ السادت محمدیہ سیفیہ میں بچے حفظ کی کلاس پڑھتے ہوۓ جامعہ السادات محمدیہ سیفیہ ملکھاانوالہ شریف  میں حفظ و...
06/10/2020

الحمد للہ جامعہ السادت محمدیہ سیفیہ میں بچے حفظ کی کلاس پڑھتے ہوۓ

جامعہ السادات محمدیہ سیفیہ ملکھاانوالہ شریف میں
حفظ و ناظرہ اور درس نظامی
کی کلاسیسز میں داخلہ جاری ہے
الحمدللہ پاکستان کا واحد ادارہ جہاں پر صدقات وزکات نہیں لی جاتیں:
جامعہ کی ضروریات الحمد للہ
پیر طریقت رہبرشریعت پیر سید سجاد حسین شاہ صاحب
خود پوری کرتے ہیں:
اللہ کے کرم سے یہاں پر بچوں کی دینی دنیاوی اور ساتھ روحانی تربیت بھی کی جاتی ہے
الحمد للہ یہاں پر آن لائن بچوں کو پڑھانے کیلئے
شاھی اسلامک لرننگ آن لائن اکیڈمی
قائم کی گئی ہے
تاکہ گھر بیٹھ کر بچے تعلیم حاصل سکیں:
رابطہ نمبر:
مدرس جامعہ ھذا
علامہ قاری سیف الرحمان شاہی محمدی سیفی
03187119439

تمام مسلمانوں کو جمعہ مبارک
12/06/2020

تمام مسلمانوں کو جمعہ مبارک

Are You Worried from Lockdown ?Are you suffering in difficulties in Learning ?Are you worried about Class ?Don't Go anyw...
07/06/2020

Are You Worried from Lockdown ?

Are you suffering in difficulties in Learning ?

Are you worried about Class ?

Don't Go anywhere
Just Contact us

*we are 24 hour's Available for your support & Service*

*-----Shahi Islamic Learning Online Academy----*

☘️🌸☘️

24/05/2020
تمام مسلمانوں کو رمضان کا دوسرا عشرہ مبارک
04/05/2020

تمام مسلمانوں کو رمضان کا دوسرا عشرہ مبارک

حدیث نبوی صل اللہ علیہ وآلہ وسلمخیر کم من تعلم القرآن وعلمهتم میں بہترین وہ شخص ہے جو قرآن سیکهے اور سیکهائے
14/04/2020

حدیث نبوی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
خیر کم من تعلم القرآن وعلمه
تم میں بہترین وہ شخص ہے جو قرآن سیکهے اور سیکهائے

گهر بیٹھ کر دین حاصل کرنے کا سنہری موقعشاہی اسلامک لرننگ اون لائن اکیڈمی میں داخلے جاری ہئں
12/04/2020

گهر بیٹھ کر دین حاصل
کرنے کا سنہری موقع
شاہی اسلامک لرننگ اون لائن اکیڈمی میں داخلے جاری ہئں

Address

Sialkot
51070

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahi Islamic Learning Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share