سچ ہے جی
Al Quran
The Holy Quran way of Success Peaceful Life
19/06/2021
کسی کے عیب تلاش نہ کرو
18/09/2020
Al Quran
اک بات بتاؤں خوشگوار زندگی کے لیے؟
ہمیشہ عیب جوئی اور نکتہ چینی جھوٹ سے دور رہیں
کبھی ماں باپ یاد آئیں تو بہن بھائی مل کر بیٹھا کرو
کسی کے چہرے پر ماں مسکراتی نظر آے گی تو کسی کے لہجے پر باپ
اور کتنے چھوڑ گے اس دنیا میں اپنے باغ چشمے کھیت اور بڑے مکانات اور ہر نعمت جس میں وہ رہتے تھے
سورت الدخان۔ القران
15/06/2020
بہتر ہے موت کی تیاری کریں اللہ سے دل لگا لیں
کرونا جب بھی جائے گا ایک پیغام دے کے جائے گا کہ تم جتنی بھی مرضی ترقی کرلو زمین اور آسمان کا مالک صرف اللّه ہے۔۔۔۔👆
اللہ
کا شکر ہے جس نے ہم کو اک اور دن نصیب کیا
06/06/2020
روزانہ کچھ نہ کچھ صدقہ خیرات کر دیا کرو
لوگ کالی بلی دیکھ کر راستہ چھوڑ دیتے ہیں لیکن
اللہ سے ڈر کر گناہ نہیں چھوڑتے😢
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot