02/12/2024
سیالکوٹ میں ایک مدرسہ کے لئے بہترین قاری صاحب کی ضرورت ہے ۔ خصوصیات
منزل پختہ ہو
ترنم اچھی ہو
مشک کروانے کا ملکہ ہو۔
بہترین مجود ہو
3 سال پڑھانے کاتجربہ ہو۔
ایماندار اور اپنے شعبہ سے مخلص ہو
نوٹ: بہترین اجارہ کے ساتھ بہترین سہولیات بھی دی جائیں گے
رابط:
0300-5031996
0334-4226133
اپنی تصویر کے ساتھ 2 منٹ کی تلاوت سینڈ فرما دیں