23/06/2026
“Salam Ya Hussain”
An Islamic School system
A chain of Islamic schools
23/06/2026
“Salam Ya Hussain”
“محرم الحرام کا مہینہ”✨🌙
16/06/2026
“1st Muharam”✨🌙
“GoodBye Our Little Stars ⭐️”
Bajwat Branch Night view
“Alhamdulillah Our First Term PTM In Bajwat Branch Successfully”🥰✨
*"ایک ٹیم، ایک خواب، ایک مقصد"*
بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آج کی محنت۔۔۔✨🥰
1st Term PTM♥️
ہمارے پیارے بچوں کی طرف سے بھی سب کو عید مبارک✨🥰 ❤️
🌙 عیدُ الاضحیٰ مبارک 🌙
السّلامُ علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
عیدُ الاضحیٰ ایثار، قربانی، محبت اور اخلاص کا عظیم پیغام لے کر آتی ہے۔
اس پُرمسرت موقع پر کنزالایمان گرائمر اسکولز کی جانب سے تمام والدین، اساتذۂ کرام، طلبہ و طالبات اور اُن سے وابستہ ہر محترم رشتے کو دل کی گہرائیوں سے عیدُ الاضحیٰ مبارک پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانیاں، دعائیں اور نیک اعمال اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور ہماری زندگیوں کو امن، خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
✨ ہر گھر محبتوں کا گہوارہ رہے
✨ ہر دل ایمان کی روشنی سے منور رہے
✨ اور ہر آنے والا دن خیر و برکت کا پیامبر ہو۔
“تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَال” ❤️
منجانب:
ڈائریکٹر، کنزالایمان گرائمر اسکولز
محمد عامر حسین ❤️