Al Zahra Online Quran Learning Center

Al Zahra Online Quran Learning Center Skype Id ([email protected])

06/03/2024

تم علی علی کر کے اس ذمہ داری سے بچنا چاہتے ہو جو تمہیں علی نے سونپی ہے؟

”تم نے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کو ایک بُت کی حیثیت دے دی ہے ۔ جسے صرف پوجا جا سکتا ہے ۔ان کی تعلیمات سے استفادہ نہیں کیا جا سکتا۔ اب تم خواہ گریہ کرو، سر پٹخو، چیخو، فریاد کرو، عشق سے دیوانے ہو جاؤ، کچھ بھی کر لو۔ تم علی کو فرشتہ بنا دو یا خدا مان لو۔ اس سے تمہارے ایمان پر کوئی مثبت اثر نہیں پڑے گا ۔ کیونکہ تم امام علی (ع) کی معرفت سے گھبراتے ہو تاکہ تم علی (ع) کے کردار کو اپنی زندگیوں پر لازم کرنے کی ذمہ داری سے بچ جاؤ.“
⎯⎯ڈاکٹر علی شریعتی
📚 کتاب علی ع اور تنہائی

07/07/2023

"اَلْحَمْدُلِلہ الَّذِیْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْنَ بِوِلَایَةِ عَلِي ابْنِ اَبِيْ طَالِبْ عَلَيْهِ السَّلَام".
"حمد ہے اُس اللّٰہ کی جس نے ہمیں ولایتِ علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام سے متمسّک قرار دیا"
‏♥فقط حیـدرؑ اَمیرَالّمومّنِینؑ است♥
ﻣَـــﻦ ﮐُﻨــــﺖُ ﻣَـــﻮﻻﻩُ ﻓَﻬــــﺬﺍ ﻋَﻠـــﯽؑ ﻣَـــﻮﻻﻩُ
{تمام عاشقانِ حیدر کرار ع کو عید غدیر بہت مبارک}

12/04/2023
11/04/2023

21 رمضان شہادت مولا علی علیہ السلام کے حوالے سے اپنے بچوں کی نوحہ و سلام پڑھنے کی ویڈیوز سینڈ کریں ہم اپنے پیج پر لگائیں گے(واٹس ایپ نبر 03434001059)

اگر آپ خود یا اپنے بچوں کونورانی قاعدہ قرآن مجید ترجمہ تفسیر اور تجوید کے ساتھ سکھانے کے خواہشمند ہیں تو ہمیں کال کیجئیے...
27/03/2023

اگر آپ خود یا اپنے بچوں کونورانی قاعدہ قرآن مجید ترجمہ تفسیر اور تجوید کے ساتھ سکھانے کے خواہشمند ہیں تو ہمیں کال کیجئیے کیونکہ ہم ایک ایسا پلیٹ فام مہیا کرتے ہے جہاں آپ کو درجہ ذیل سہولیات ہوں گی :
1۔ وقت کی پابندی ۔
2۔ انتہائی مناسب فیس۔
3۔ دوستانہ ماحول ۔
4۔ دینی و دنیاوی تعلیم سے آراستہ تجربہ کار اسلامی سکالر ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے کوشاں۔
5۔ وقت کے اندر قرآن پاک کی تکمیل اور اس کے ساتھ نماز ، دعائیں اور احادیث
6۔ والدین اور بچوں کے ساتھ ہر معاملہ میں مکمل تعاون۔ اور اس کے علاوہ ہر وہ سہولت جو آپ کی ضرورت ہے اس کو پورا کرنا ہماری ذمہ داری ہےکلاس آن لائن ہوگی میل اور فیمل ٹیچر کی ضرورت موجود ہے
00923434001059 whatsapp

26/03/2023

برادر گلزار حسین شادمان بھائی کو ان کا ہی کلام سناتے ہوے ماشااللہ

20/11/2022

اگر آپ خود یا اپنے بچوں کونورانی قاعدہ قرآن مجید ترجمہ تفسیر اور تجوید کے ساتھ سکھانے کے خواہشمند ہیں تو ہمیں کال کیجئیے کیونکہ ہم ایک ایسا پلیٹ فام مہیا کرتے ہے جہاں آپ کو درجہ ذیل سہولیات ہوں گی :
1۔ وقت کی پابندی ۔
2۔ انتہائی مناسب فیس۔
3۔ دوستانہ ماحول ۔
4۔ دینی و دنیاوی تعلیم سے آراستہ تجربہ کار اسلامی سکالر ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے کوشاں۔
5۔ وقت کے اندر قرآن پاک کی تکمیل اور اس کے ساتھ نماز ، دعائیں اور احادیث
6۔ والدین اور بچوں کے ساتھ ہر معاملہ میں مکمل تعاون۔ اور اس کے علاوہ ہر وہ سہولت جو آپ کی ضرورت ہے اس کو پورا کرنا ہماری ذمہ داری ہےکلاس آن لائن ہوگی میل اور فیمل ٹیچر کی ضرورت موجود ہے
00923434001059 whatsapp

08/01/2022

03434001059

Address

Sialkot
52000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Zahra Online Quran Learning Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Zahra Online Quran Learning Center:

Shortcuts

Share

Category