12/09/2021
Law Student Youthwing Sialkot
Welcome To State Youth Parliament Uni Council �
12/09/2021
الحمد اللہ ایک اور کامیابی ♥️
کوہاٹ وارڈ نمبر 2 سے نظریاتی گروپ کے امیدوار سید فائق علی بھی کامیاب ♥️
سب نظریاتی بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو 🇵🇰✌️
سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ابھی ہم نے اپنے آزاد نمائندے کھڑے کئے ہیں اور بڑی بڑی سیاسی جماعتوں کو شکست ہو رہی ہے
04/09/2021
Happy birthday Shaheer Sialvi bhai
many many returns of the day🎁🎁🎉🎉🎁🎉🎉🎁🎁🎉🎉🎉
13/08/2021
19/07/2021
WhattsApp 03071658348
01/07/2021
21 جون 2021 کو سینیٹ سے ایک بل پاس ہوا ۔ جس کو ڈومیسٹک وائلنس بل کا نام دیا گیا ۔ جس کو پی۔ٹی۔آئ ، ن لیگ ، پی پی پی نے متفقہ طور پر پاس کیا ۔ یہ اسلام کے منافی بل تھا ۔ جس کے مطابق کسی کی بیٹی اپنے بوۓ فرینڈ کے ساتھ گپ شپ لگاۓ ، گھومے پھرے تو اس کے ابا جان یا بھائ جان منع نہیں کرسکتے ، ورنہ یہ ایموشنل ایبوز سمجھا جاۓ گا ۔ یہ اس کا پرائیویٹ معاملہ ہے اور منع کرنا اس کی شخصی آزادی کے خلاف ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس بل کے خلاف سوشل میڈیا پر آواز بلند کریں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot