16/01/2026
Jamal-ul-quran Online Quran study center
📱+92 335 4719505
16/01/2026
Jamal-UL- QURAN study center..
+92 335 4719505
26/12/2025
Jummah Kareem
جمال القران سٹڈی سنٹر میں خوش آمدید۔
دوران اسمبلی عالیان طارق قصیدہ بردہ شریف کی مشق کرتے ہوئے۔
19/12/2025
||||||🌷 اسلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ🌷 |||||||
*جمال القران سٹڈی سنٹر میں خوش آمدید* ۔
ہمارے ادارے (*جمال القران سٹڈی سنٹر*) کی نہایت قابل اور ہونہار سٹوڈنٹس، *ہادیہ بنت رمضان اور ممشاء بنت رمضان* نے ایک نہایت اہم اور بابرکت کارنامہ سر انجام دیا ہے۔ ان دونوں ذہین طالبات نے *قرآن مجید* کا مکمل احاطہ کرتے ہوئے اس کی تکمیل کی سعادت حاصل کی ہے، جو نہ صرف ان کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ ان کی روحانی اور علمی جستجو کا بھی آئینہ دار ہے۔ اس موقع پر دونوں سٹوڈنٹس کو خصوصی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ ان کے والدین، اساتذہ اور ادارے کے لئے فخر کا باعث ہے۔
Jamal-ul-quran online study center
اسلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ 🌳
جمال القران سٹڈی سنٹر میں خوش آمدید۔
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🪴
جمالُ القرآن سٹڈی سینٹر میں خوش آمدید 🌷
دوران اسمبلی محمد ابرہیم رحمان تلاوتِ کلامِ پاک کی مشق کرتے ہوئے۔
13/09/2025
الحمد اللہ سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بمقام؛ جمال القران سٹڈی سنٹر نزد جامع مسجد برکات عائشہ
صدیقہ مولوی بشیر والی گلی ہنٹر پورہ سیالکوٹ
تمام اہلِ محبت کو شرکت کی دعوت ہے۔