بسلسلہ ماہانہ درس قرآن کریم
بمقام جامع مسجد یوسف بنوری الہادی ٹاؤن ڈیفنس روڈ سیالکوٹ
حضرت مولانا مفتی محمد داؤد نفیسی صاحب
Al khair Online Quran Academy
We Provide online classes for Norani Qaidah,Nazra Quran,Hifz,Tafseer ul Quran,Masnoon duain
19/04/2025
ان شاءاللہ
سالانہ پروگرام بسلسلہ تقریب ختم بخاری ومشکواۃ شریف
خصوصی خطاب
استاد العلماء مولانا عبد القدوس قارن صاحب
مولانا علامہ نور الحسن انور قادری صاحب
مولانا حماد انذر قاسمی
مولانا فقیر اللہ اختر
سید محبوب احمد گیلانی
مولانا سجاد احمد
مولانا مفتی صغیر احمد
مولانا عبداللطیف صدیق
مولانا قاری خلیل احمد بلال
مولانا قاری نذیر احمد
مولانا قاری محمد ارشد
مولانا قاری محمد امتیاز
علامہ اویس احمد فاروقی
مولانا محمد خاں فاروقی
مولانا محمد بن داؤد نفیس
مولانا مفتی محمد الیاس
مداح رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم
جناب حسن افضال صدیقی
قاری محمد ارشد محمود صفدر
بمقام
جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات رضی اللہ عنھا
ویرم کالونی ماڈل ٹاؤن اگوکی سیالکوٹ
مدیر:
حضرت مولانا مفتی داؤد نفیس صاحب
خطبہ جمعہ کا ایک چھوٹا سا کلپ
اسلام دنیا کا سب سے جدید اور سب سے زیادہ سچا اور قیامت تک رہنے والا زندہ جاوید مذہب ہے۔ یہ مذہب دنیا کے سارے مذاہب کی روح کی خوشبو کو سمیٹ کر ان کے اندر پائی جانے والی ساری کمزوریوں کو دور کرکے انسان کو انسانیت کی سطح پر بلند کرنے والا ایسا مذہب ہے جو روحانی طور پر بندوں کو خدا سے بے حد قریب کردیتا ہے۔ اور صاف صاف کہتا ہے کہ ایمان والے ہر اچھی بری تقدیر پر کامل یقین رکھتے ہیں کہ جو کچھ بھی ہوتا ہے اس کے رب کی طرف سے ہوتا ہے۔ وہ خدا ہی ہے جس کی قدرت میں ساری کائنات ہے۔ سارا نظام ہے اور خدا ہی کی وہ ذات والا صفات ہے جو ہر طرح کی خیر و برکت کا منبع و مرکز ہے۔ اس کی منشا کے بغیر ایک پتّہ بھی نہیں ہلتا ہے۔ اس لئے اہل ایمان کو بجز خدا کے کسی کو اپنا حامی وناصر نہیں سمجھنا چاہیے اور نہ اس کے بتائے طور طریقے کے علاوہ کسی اور طریقے کو اپنانا چاہیے۔
Cooy
آپ اپنے بچوں پر دنیا بھر کے خزانے ہی کیوں نہ خرچ کر دیں پھر بھی وہ قیامت کے دن آپ سے بھاگیں گے
لیکن اگر آپ نے انہیں قرآن کریم کی عظیم دولت تھما دی تو وہ روز محشرآپ کو ڈھونڈیں گے تا کہ وہ آپ کو عزت و عظمت کا تاج پہنا سکیں
اللّٰہ پاک ہمیں اور ہماری اولادوں کو، قرآن پاک کو پڑھنے، سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللّٰہ کریم ہمیں اور ہماری نسلوں کو دین و دنیا کی دولت سے مالا مال کرے آمین
10/06/2024
*جس کی کوئی گارنٹی نہیں اس کا نام زندگی ہے اور جس کی فل گارنٹی ہے اس کا نام موت ہے، زندگی ایک کتاب ہے، پہلا صفحہ پیدائش، آخری صفحہ موت، درمیانی صفحات خالی ہیں، اس میں جو پسند ہو لکھیں، بس ایسا کچھ لکھیں کہ اللہ کو دکھاتے ہوئے شرمندگى محسوس نہ ہو.*
*یا اللہ پاک ہمیں نمازی بنا اور روزانہ قرآن مجید پڑھنے اور سمجھ کر اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہماری دنیا و آخرت بہترین فرما۔ آمین یارب العالمین...!!
فہم دین کے لئے بہترین موقع!
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ (رواہ البخاری)
ترجمہ: تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید سیکھے اور سکھائے ۔
کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو دین کی تعلیم سے آراستہ کرنا چاہتے ہیں۔
یا آپکو قرآن مجید بھول چکا ہے اسے تجوید کے ساتھ ریوائز کرنا چاہتے ہیں ؟
آپ کسی بھی شعبہ سے منسلک ہوں
آن لائن اپنے موبائل پر بہترین ماہرِ فن تجوید و قرات کے اساتذہ سے قرآن مجید درست تلفظ کے ساتھ پڑھنا سیکھیے!
◾ ون بائی ون آن لائن کلاسز
داخلہ لینے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے۔
wa.me/+923337488146
عبادت میں لطف نہیں آرہا تو عبادت ترک کردی ؟ نماز میں مزہ نہیں آرہا تو نماز چھوڑ دی ؟؟ میاں تم عبدالطف ہو ؟ یا عبدالطیف ؟ ۔۔ عبدالمزہ ہو ؟ یا عبداللہ ؟ ۔۔ کیا یہ نعمت کم تھی کہ تمہیں نماز کی توفیق حاصل ہو ؟ کالج یونیورسٹی کی کلاس میں دل نہ لگے تو کیا کلاس میں جانا چھوڑ دیتے ہو ؟ ہرگز نہیں ! بلکہ تم حاضر رہتے ہو اور سبق میں دل لگانے کی کوشش کرتے رہتے ہو۔ کیونکہ تم خوب جانتے ہو کہ مسلسل حاضر ہوتے رہے تو قوی امکان ہے کہ پاس ہو ہی جائو گے۔ پھر اس میں کیا حیرت کہ جو نماز قائم کرکے دربار الہی میں حاضری لگاتے رہے تو کل کامیاب ہو جائو ؟ کل روز جزاء اتنا تو ہو کہ بندہ نالائق تھا مگر آتا رہا، کوشش کرتا رہا۔ کیا معلوم کچھ رعایتی نمبرز ہمیں بھی عطا ہوجائیں ؟ نماز کو بہتر بنانے کی، اس میں خشوع و خضوع کی جہد ضرور کرو مگر اسے نماز پڑھنے نہ پڑھنے کا معیار قطعی نہ بننے دو۔
۔
صاحبو ! کوئی نماز چھوٹے تو یہ مت سمجھو کہ تم نے نماز چھوڑ دی۔ یہ سمجھنا کہ آج تمہارے مالک نے تمہیں اپنی بارگاہ میں حاضری کے لائق نہیں سمجھا۔ یہ مت کہو کہ نماز پڑھنے کی فرصت نہیں ملی۔ عجیب ہے کہ تمہیں نماز کی فرصت نہیں ؟ کیا اس سے بھی کچھ زیادہ اہم ہے ؟ ہم نے اپنی روزمرہ کی زندگی میں پانچ وقت نماز نہیں پڑھنی۔ بلکہ پنج وقتہ نماز کے دوران روزمرہ کی زندگی گزارنی ہے۔ نماز ترک مت کرو میرے بھائی کہ یہ تمہارا اپنے رب سے وائی فائی کنیکشن ہے۔ نماز سے زندگی میں سکون نہیں آرہا تو پھر نماز سکون سے پڑھنے لگو، سکون آجائے گا۔ مگر صاحبو نماز پڑھو ، اس سے قبل کہ تمہاری نماز جنازہ پڑھی جائے۔
۔
====عظیم نامہ====
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نشرمکرر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Al Hadi Town Binori Street
Sialkot