NPMS PINDI KHURD

NPMS PINDI KHURD Our mission is to develop Leaders through Quality education.

تم گمنام ،بے شکل پتھر ہو۔۔۔تمھیں تراش کر ہیرا ہم بناتے ہیں۔۔۔Happy Teacher's Day
05/10/2025

تم گمنام ،بے شکل پتھر ہو۔۔۔
تمھیں تراش کر ہیرا ہم بناتے ہیں۔۔۔
Happy Teacher's Day

22/12/2024

Annual prize distribution ceremony 🎑

22/12/2024

Annual prize 🏆 distribution ceremony 🎑

08/12/2024

کل سکول ھذا میں ہونے والی ورکشاپ کی چند جھلکیاں۔
آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت
#نرالہ پبلک ماڈل گرلز ہائی سکول پنڈی خورد

محترم والدین بچوں اس دعا کی بار بار مشق کروائں ۔ شکریہ
18/10/2024

محترم والدین بچوں اس دعا کی بار بار مشق کروائں ۔ شکریہ

محترم والدین بچوں کو کھانے سے بعد کی دعا کی ہر کھانے کے بعد مشق کروائں ۔ شکریہ
05/10/2024

محترم والدین بچوں کو کھانے سے بعد کی دعا کی ہر کھانے کے بعد مشق کروائں ۔ شکریہ

محترم والدین بچوں کو کھانے سے پہلے کی دعا زبانی یاد کروائیں ۔
04/10/2024

محترم والدین بچوں کو کھانے سے پہلے کی دعا زبانی یاد کروائیں ۔

نرالا پبلک ماڈل گرلز ہائی سکول پنڈی خورد (چوبارہ سبز کوٹ روڈ) آج 6 ستمبر کے موقع پر طلباء طالبات سے خطاب کرتے ہوئے      ...
06/09/2024

نرالا پبلک ماڈل گرلز ہائی سکول پنڈی خورد (چوبارہ سبز کوٹ روڈ) آج 6 ستمبر کے موقع پر طلباء طالبات سے خطاب کرتے ہوئے

محترم والدین، السلامُ علیکم۔ امید ہے کہ آپ سب خیروعافیت سے ہوں گے۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ *نرالا پبلک ماڈل گرلز ہائ...
27/01/2024

محترم والدین، السلامُ علیکم۔
امید ہے کہ آپ سب خیروعافیت سے ہوں گے۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ *نرالا پبلک ماڈل گرلز ہائی سکول پنڈی خورد* میں ہر ٹرم کے اختتام اور آغاز پر والدین کی تربیتی ورکشاپ منعقد کی جاتی ہے۔ اسی سلسلے میں سال 2024 کے آغاز میں والدین کی پہلی تربیتی ورکشاپ 30 جنوری 2024 بروز منگل کو سکول ھذا میں منعقد ہو گی۔ جس کا مقصد دورے حاضر کی ضروریات سے والدین کو روشناس کروانا ہے۔
ورکشاپ کے مہمان خصوصی کینٹب پبلیشرز کے ماسٹر ٹرینر محترم *ساجد صاحب* ہوں گے۔ جو خصوصی اس ورکشاپ کے لیے آزاد کشمیر سے پنڈی خورد تشریف لائیں گے۔ امید ہے کہ آپ سب اس ورکشاپ کا حصہ بنیں گے تا کہ ہم سب مل جل کر اپنی نسل نو کو سنوار سکیں۔
منجانب: نرالا پبلک ماڈل گرلز ہائی سکول پنڈی خورد ( انتظامیہ)

29/08/2023

Address

Pindi Khurd
Sialkot

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923066228991

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NPMS PINDI KHURD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to NPMS PINDI KHURD:

Shortcuts

Share

Category