06/06/2026
کیا ہم اپنے بچوں کو صرف کتابی علم دے رہے ہیں یا بہترین تربیت بھی؟
بچے قوم کا مستقبل ہیں، اور اچھی تعلیم کے ساتھ اچھی تربیت ہی انہیں بااخلاق، ذمہ دار اور کامیاب انسان بناتی ہے۔
آئیے مل کر اپنے بچوں کے بہتر کل کی بنیاد رکھیں۔