*Important MCQs*
🌟 فدیہ
وہ مال ہے جو کسی قیدی کو آذاد کرنے پر لیا جائے
🌟 جزیہ
وہ ٹیکس ہے جو غیر مسلم سے اسلامی ملک میں رہنے کےلئے انکی حفاظت کیلئے لیا جائے
🌟 خراج
غیر مسلموں کی قابل کاشت زمینوں سے وصول کیا جانے والا ٹیکس
🌟 جزیہ
ذمیوں کی حفاظت کےلئے لیا جانے والا ٹیکس
🌟 عشر
مسلمانوں سے زمینوں کی پیداوار پر لیا جانے والا ٹیکس
🌟 عشور
مسلمان اور غیر مسلموں سے لیا جانے والا تجارتی ٹیکس
🌟 ضرائب
ہنگامی ٹیکس جو سب سے لیا جاتا ہے
🌟 نوائب
حالت جنگ یا کسی خاص صورت میں مالداروں سے لیا جانے والا ٹیکس
PPSC Cracker
Never give up👈
Who's Current Chief justice of pakistan?
*پاکستان کے سات شہر ماحولیاتی آلودگی میں سب سے آگے۔*
*ملتان 2135 سکور سے فضائی آلودگی میں ٹاپ کرگیا۔*
*676 سکور سے لاہور دوسرے، 290 سکور سے پشاور تیسرے، 245 سکور سے اسلام آباد چوتھے نمبر پر ہے۔*
*خیبرپختون خوا کا شہر ہری پور 219 سکور سے پانچویں، 192 سکور سے راولپنڈی چھٹے اور 106 سکور سے کراچی ساتویں نمبر پر ہے۔*
Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot