Bhagowal online business and education

Bhagowal online business and education

31/12/2025

Today's best photo 👌
06/10/2024

Today's best photo 👌

09/04/2024

اللّٰہ اکبر کبیرا
سورج گرہن 8 اپریل 2024 the Soler eclipse

Today best photo ☺️
23/03/2024

Today best photo ☺️

23/03/2024

Today best video 💯

15/03/2024

لوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں ، ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم ہے کہ سفید پوش کون کون ہے ۔
جو آپ کے گھر پانی سپلائی کرتا ہے وہ سفید پوش ہے ، کسی بینک کے باہر کھڑا گارڈ سفید پوش ہے ، آپ کے گھر کام کرنے والی خاتون ، گلی میں غبارے بیچنے والا ، چھان بورا خریدنے والا سفید پوش ہے ، کسی درخت کے سائے یا دھوپ میں کھڑا سبزی فروش بوڑھا سفید پوش ہے ، روزے کے ساتھ گھر گھر بائیک پہ فوڈ پانڈا پہنچانے والا نوجوان سفید پوش ہے ، کسی چوک میں دھوپ میں بیٹھ کر جوتے پالش اور گانٹھنے والا اور گلی کا خاکروب سفید پوش ہے ، آپ کے قریبی پارک کا مالی اور کسی مسجد میں پندرہ ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا امام سفید پوش ہے ۔ ورکشاپ پہ کام کرنے والے بارہ تیرہ سالہ بچے سفید پوش ہیں ۔ آپ کے خاندان میں بھی کئی سفید پوش ہوں گے ۔
ان کو تلاش کیجیے
چہروں سے پہچانیے ۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں میں ، ان کے گھروں میں دے آئیے........

اگر آپ کے میٹرک میں اچھے نمبر ہیں اور عمر 17-21 سال ہے اور گورنمنٹ ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو لازمی اپلائی کریں
02/03/2024

اگر آپ کے میٹرک میں اچھے نمبر ہیں اور عمر 17-21 سال ہے اور گورنمنٹ ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو لازمی اپلائی کریں

Bhagowal permit today 9AM till 2PM
19/02/2024

Bhagowal permit today 9AM till 2PM

Permit for tomorrow
10/02/2024

Permit for tomorrow

Address

Bhagowal
Sialkot

Telephone

+923456851481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhagowal online business and education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bhagowal online business and education:

Shortcuts

Share