17/10/2024
گجرات میں منگوال کے قریب پنڈ کیرانوالہ سیداں میں منفرد طرزِ تعمیر کی مکمل طور پر ماربل سے بننے والی مسجد پاک وگھہ دیکھنے کے لیے اپنے دوستوں کے ہمراہ گیا ۔