10/04/2025
https://youtu.be/V4tM-ubQWBo
How to do Registration for EPS 2024 After Lucky Draw South Korea
How to get register your self for EPS- 2024 in Pakistan after successfully balloted by HRD Korea, Under the 7th point Employment Permit System, Korea.=======...
18/03/2025
Learning Korean is not just about mastering words—it's about unlocking a new world of culture, connections, and opportunities. Every hangul you learn, every phrase you practice, brings you one step closer to fluency. Keep going, 하나씩 하나씩 (step by step)!" 🇰🇷✨
14/03/2025
*اکیڈمی ایڈریس*
*ایمن آباد روڈ نزد مجید ہونڈا شوروم سیالکوٹ*
*رمضان المبارک میں کلاسز اوقات*
*صبح*
9 بجے سے 1 بجے تک
*شام*
3 بجے سے 5 بجے تک
قرعہ اندازی کے حوالے سے مکمل تفصیلات
https://youtu.be/0ztqSHvG-10
Whatsapp group
https://chat.whatsapp.com/FJ9g4tkGtvaLBkkm2SWfKZ
For more details Visit our Website:
www.mkla.pk
*اشتہار چالان فارم اور اپلائی کرنے کا لنک اکیڈمی کی ویب سائٹ پر موجود ہے* 👆
*اپلائی کرنے کی آخری تاریخ*
28 مارچ
07/03/2025
Our New Official page kindly like our New Page
https://www.facebook.com/mklaSkt
Mohsin Korean Language Academy
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
محسن کورین لینگویج اکیڈمی میں خوش آمدید
کلاسز اوقات
صبح 6 بجے سے 12 بجے تک
شام 6 بجے سے 8 بجے تک
For more details Visit website
www.mkla.pk
06/01/2025
سال 2024 میں پاس ہونے والے سٹوڈنٹس
27/12/2024
الحمدللہ ہماری اکیڈمی کے سٹوڈنٹ محمد عمر کو کوریا کا ویزہ آنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
2023 پاسر
سیکنڈ راؤنڈ
محسن کورین لینگویج اکیڈمی سیالکوٹ
26/12/2024
✅
Come & Join Us
♦️Alhamdulillah Admissions Are Open ♦️
♦️SOUTH KOREA FREE WORK VISA♦️
♦️COMPLETE WORK VISA GUIDE♦️
♦️PRE REGISTRATION♦️
♦️REGISTRATION FOR TEST♦️
♦️SKILL TEST GUIDE♦️
♦️COMPUTER BASED TEST♦️
♦️EPS TOPIC TEST PREPARATION♦️
♦️HOW TO SPEAK KOREAN♦️
♦️HOW TO LISTEN KOREAN♦️
♦️HOW TO WRITE KOREAN♦️
♦️HOW TO READ KOREAN♦️
♦️KOREAN LANGUAGE IN EASY WAY♦️
♦️KOREAN GRAMMER♦️
♦️MEDICAL PROCESS GUIDE♦️
♦️PAKISTAN TO SOUTH KOREA♦️
🏢 Mohsin Korean Language Academy
📍 Aimnabad Road Near Majeed Honda Showroom Sialkot-Pakistan
0315-6710785
, , , , , , , , , , , , , , ,
26/12/2024
کوریا کے ویزے کی تمام معلومات
1۔ قراندازی کے لئے اپلئے کرنا ہوگا۔ ایک ہزار روپے فیس
2۔ نام آنے پر 8000 روپے فیس جمع کرنا ہوگا۔ جوکہ بنک میں جمع کرنا ہوتا ھے
3۔اسکے بعد اکیڈمی میں زبان سیکھنا ہوگا۔ ہر ایکیڈمی کا اپنی اپنی فیس ہوتی ھے۔لیکن اوسط 25000 ھے۔
4۔ اسکے بعد ٹیسٹ دینا ہوتا ھے۔
5۔ ٹیسٹ پاس( فیل ہونے کیصورت میں قصہ یہی ختم )ہونے کے بعد سکل ٹیسٹ ہوتا ھے۔ جسکے لیے دوبارہ اکیڈمی جوائن کرنا ہوگا اوسط فیس 10000 تک ہوتا ھے
5۔ سکل کے لئے شرٹ ٹراوزر جوکہ سو فیصد لازمی نہیں مگر سب لیتے ھے۔ جو کہ ایک ہزار سے پندرہ سو میں مل جاتا ھے۔
6۔ سکل پاس ہونے پر میڈیکل ہوتا ھے۔ جسکی فیس 4000 روہے ہوتا ھے۔ اور یہ بھی یاد رکھیں کہ میڈیکل اور ٹیسٹ دینے کے لیے اسلام اباد یا کراچی جانا پڑتا ہے اور درخواست فارم لاہور یا اسلام اباد میں جمع کرانی ہوتی ہے جو بھی اپ کے نزدیک شہر پڑتا ہے کوئٹہ کراچی لاہور اسلام اباد ان شہروں میں اپ اپنا درخواست فارم جمع کرا سکتے ہیں اور اسلام اباد انے جانے کے لیے اپ کے چار سے پانچ چکر لگ سکتے ہیں وہ بھی کرایہ اس میں اپ خود جمع کر لیں تقریبا 15سے 20 ہزار
7۔ میڈیکل پاس ہونے پر کاغذات کوریا جاتے ھے۔ اور ہر دو ماہ یا تین ماہ بعد ویزے جاری ہوتے ھے۔ وہاں پھر قسمت پر منحصر ھے۔ جسکا ویزہ جلد جاری ہوجائے وہ جلد چلا جاتا ھے۔ اور جسکا نہیں جلدی جاری نہیں ہوتا۔ وہ لیٹ ہوجاتا ھے
8۔ ٹوٹل ویزہ آنے تک 50000 سے 55000 ہزار تک کا خرچہ آتا ھے جوکہ یک مشت بھی نہیں دینا پڑتا۔ اس سارے پروسیس میں چھ ماہ سے لیکر ایک سال لگ جاتا ھے۔
9۔ ویزہ آنے پر ٹکٹ کے پیسے پھر خود دینا پڑتے ھے۔ اور اسکے علاوہ کچھ فیس اور ہوتی ھے جوکہ ویزہ آنے کے بعد دینا پڑتا ھے۔
10۔ ویزہ مکمل فری ہوتا ھے۔
11۔ ایک بات سب نوٹ کریں۔ویزے سے تقریبا 2 سے 3 فیصد لوگ رہ جاتے ھے۔جنکا ویزہ نہیں آتا۔کیونکہ یہ سارہ طریقہ کار کام کی درخواست کے لئے ہوتا ھے۔ ویزہ نا آنے کی صورت میں اپ کسی کو قصوروار نہیں ٹھہراسکتے۔
12. ایک دفعہ ٹیسٹ پاس کرنے پر اپ دو سال تک جتنے ویزے جاری ہوتے ھے۔ اس عمل کا حصہ ہوتے ھے۔دو سال میں اگر ویزہ نہیں آیا۔اپ اگر چاہے تو دوبارہ قراندازی کے لئے اپلئے کرسکتے ھے۔مگر دو سال کے بعد اپکے ویزے کے چانسز ختم ہوجاتے ھے۔
13.کوریا میں اجکل بغیر اوور ٹائم کے بیسک تنخواہ 443000 تقریبا ھے۔ اوور ٹائم کے ساتھ یہ زیادہ ہوتی ھے۔
14.اپلئے سے پہلے یہ ساری باتیں اپکو یاد رکھنی چاہیے۔
نا کہ بعد میں خود کو یا سسٹم کو قصوار وار ٹھہرائے
شکریہ
منجانب
محسن کورین لینگویج اکیڈمی سیالکوٹ
0315-6710785
22/12/2024
https://youtu.be/UKEn6QGtvZw
EPS Topik 2025 New Syllabus Book 1 and Book 2
======================================= اکیڈمی ایڈریس ایمن آباد روڈ نزد مجید ہونڈا شوروم سیالکوٹکلاسز اوقاتصبح 8 سے 10ص...
17/12/2024
33 Pakistani EPS Workers
Travel To South Korea
E9.Visa
Best Of Luck
Flight Time 11:45 PM
16-12-2024
Islamabad to Bangkok to Incheon