09/05/2026
Online Quran teacher
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran teacher, Tutor/Teacher, Sialkot.
09/05/2026
طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ
ترجمہ:
علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
Sunan Ibn Majah، حدیث: 224
دین سیکھنا ہر مسلمان مرد و عورت کی بنیادی ذمہ داری ہے تاکہ وہ صحیح زندگی گزار سکے۔
إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ
ترجمہ: بے شک اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے۔
حوالہ: سورۃ آلِ عمران، آیت 19
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
ترجمہ: تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔
حوالہ: صحیح البخاری، کتاب فضائل القرآن، حدیث: 5027
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
اللّٰہ تعالیٰ جس شخص سے خیر کا ارادہ فرماتے ہیں اسے دین کی سمجھ عطاء فرماتے ہیں صحیح البخاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot
51310
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |