Kaukab Ul Fajr

Kaukab Ul Fajr Islam e Naab E Muhammadi an effort for configuration of the globle civilization.

سلام بر سید بت شکن حفظ اللہ
21/09/2025

سلام بر سید بت شکن حفظ اللہ

❤️❤️❤️
17/09/2025

❤️❤️❤️

ان کے حوصلے کو کون مات دے سکتا ہے۔!!! 🥹🇵🇸
16/09/2025

ان کے حوصلے کو کون مات دے سکتا ہے۔!!! 🥹🇵🇸

📢 آئیے سب مل کر آواز بلند کریں🇵🇸اپنے جھاز پر اہل غ زہ کیلئے ادویات لوڈ کئے۔ 🇵🇸گلوبل صمود فلوٹیلا کا ساتھ دیجئے،غ زہ کی ن...
16/09/2025

📢 آئیے سب مل کر آواز بلند کریں🇵🇸
اپنے جھاز پر اہل غ زہ کیلئے ادویات لوڈ کئے۔ 🇵🇸
گلوبل صمود فلوٹیلا کا ساتھ دیجئے،
غ زہ کی ناکہ بندی توڑینگے۔
غ زہ میں انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کیلئے راہداری قائم کریں گے۔
غ زہ میں جاری جینوسائیڈ کیخلاف کھڑے ہوں گے۔
ان شاءاللہ۔۔

😘Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
16/09/2025

😘
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

15/09/2025
غیر معصوم اس مقام پر پہنچ سکتا ہے کہ اس سے لغزش نہ ہو نہج البلاغہ میں بہت سے مقامات پر مولا علی ع نے بتایا ہےکہ  غیر معص...
12/09/2025

غیر معصوم اس مقام پر پہنچ سکتا ہے کہ اس سے لغزش نہ ہو

نہج البلاغہ میں بہت سے مقامات پر مولا علی ع نے بتایا ہےکہ غیر معصوم میں بھی بہت سے کمالات ہو سکتے ہیں ۔جس بنا پر اس کی اطاعت ہوگی

وَقَدْ اَمَّرْتُ عَلَیْكُمَا وَ عَلٰی مَنْ فِیْ حَیِّزِكُمَا مَالِكَ بْنَ الْحَارِثِ الْاَشْتَرَ فَاسْمَعَا لَهٗ وَ اَطِیْعَا، وَ اجْعَلَاهُ دِرْعًا وَّ مِجَنًّا، فَاِنَّهٗ مِمَّنْ لَّا یُخَافُ وَهْنُهٗ، وَ لَا سَقْطَتُهٗ، وَ لَا بُطْؤُهٗ عَمَّا الْاِسْرَاعُ اِلَیْهِ اَحْزَمُ، وَ لَاۤ اِسْرَاعُهٗ اِلٰی مَا الْبُطْءُ عَنْهُ اَمْثَلُ.
میں نے مالک اشتر کو تم پر اور تمہارے ماتحت لشکر پر امیر مقرر کیا ہے۔لہٰذا ان کے فرمان کی پیروی کرو اور انہیں اپنے لئے زرہ اور ڈھال سمجھو۔ کیونکہ وہ ان لوگوں میں سے ہیں جن سے کمزوری و لغزش کا، اور جہاں جلدی کرنا تقاضائے ہوشمندی ہو وہاں سستی کا، اور جہاں ڈھیل کرنا مناسب ہو وہاں جلد بازی کا اندیشہ نہیں ہے۔

12/09/2025

✍🏻(نفس بہت ظالم ہے)

کبھی گناہوں میں مبتلا کر کے اللّٰه سے دور کرتا ہے۔"

اور کبھی نیکیوں اور عبادت کے غرور میں مبتلا کر کے۔"

اعمال کو بھسم کر دیتا ہے۔"

🔴 یہ سردار حاجی زادہ کے محافظ تھے۔🔹 اور انہوں نے اپنی زندگی کے آخری لمحات تک اس عہد کو نبھایا کہ کمانڈر کی جان کی حفاظت ...
05/09/2025

🔴 یہ سردار حاجی زادہ کے محافظ تھے۔

🔹 اور انہوں نے اپنی زندگی کے آخری لمحات تک اس عہد کو نبھایا کہ کمانڈر کی جان کی حفاظت کریں گے، اور اسی وفاداری کے ساتھ وہ ان کے ساتھ ہی شہید ہوگئے۔
شہید سینا سہامی

🕊 بِسْمِ رَبِّ الشُهـَـــــــــدَاء🕊طلبہ و روحانی 🌹شہید محمد حسین مومنی خدایا ! تجھے حضرت زینب علیہاالسلام کی قسم دیتا ہ...
03/09/2025

🕊 بِسْمِ رَبِّ الشُهـَـــــــــدَاء🕊

طلبہ و روحانی
🌹شہید محمد حسین مومنی
خدایا ! تجھے حضرت زینب علیہاالسلام کی قسم دیتا ہوں کہ مجھے فیض شہادت سے محروم نہ فرما۔ اپنے ماں باپ سے یہ گزارش کرتا ہوں کہ میری شہادت کے بعد مجھ پر گریہ نہ کریں بلکہ مظلومیت سالار شہدا حضرت اباعبداللہ علیہ‌السلام کا تصور کریں اور ان پر گریہ کریں۔

📆 تاریخ و محل شہادت: ۸ رجب ۱۴۳۸، س و ر ی ه

FREE FREE PALESTINE 🇵🇸🇵🇰✌️
02/09/2025

FREE FREE PALESTINE 🇵🇸🇵🇰✌️

Address

Sialkot

Telephone

+923013122007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaukab Ul Fajr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Kaukab Ul Fajr:

Shortcuts

Share