07/05/2026
محترم والدین السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
سکول ہذا کے پرنسپل صاحبہ اور سکول کے خادم مقصود احمد انشاءاللہ حج پر جا رہے ہیں-
اپ سب کے لیے اپ کے تمام بچوں کے لیے اور امت مسلمہ کے لیے ڈھیروں دعائیں کریں گے۔ اپ بھی تمام امت مسلمہ کے لیے دعائیں کیا کریں۔ جزاک اللہ خیر۔
سکول میں کسی قسم کا مسئلہ ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03207403050
دعاگو و طالب دعا
انتظامیہ حسین پبلک سکول منڈیر خورد.