24/07/2022
ایک لڑکی نے رنگ گورا کرنے والی کریم خریدی ایک ہفتے بعد شادی میں گئی پاس بیٹی عورت نے پوچھ کیا استعمال کرتی ہو جو اتنی خوبصورت ہو؟
لڑکی پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہوں۔
عورت نے کہا بیٹا نفل بھی پڑھا کرو تاکہ گردن بھی سفید ہوجائے۔