Madni short clips

Madni short clips you can see kids' madni clips and Islamic clips. This page is all about Islamic cartoons and stories

09/06/2024

Recite Darood Sharif regularly..

26/06/2022

بے شک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
🌳 🍁

🍁
23/06/2022

🍁

اور ا اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں✨

کیا بات ھے  فاطمہ  تیرے ؑ نور ِعین  کیملتی نہیں مثال کہیں بھی تیرے حُسین ؑ کی‏شعورِ صُبحِ  ازل کو  حُسینؑ  کہتے  ھیں عمل...
19/08/2021

کیا بات ھے فاطمہ تیرے ؑ نور ِعین کی
ملتی نہیں مثال کہیں بھی تیرے حُسین ؑ کی

‏شعورِ صُبحِ ازل کو حُسینؑ کہتے ھیں
عمل کے حُسنِ عمل کو حُسینؑ کہتے ھیں
حُسینؑ و مِنِی پہ مت رُک مِنَ الحُسینؑ بھی پڑھ
رسولؐ اپنے ہی کَل کو حُسینؑ کہتے ھیں

شاہ اَست حُسینؑ بادشاہ اَست حُسینؑ
دِین اَست حُسینؑ دِیں پناہ اَست حُسینؑ
سر داد نا داد دَست دَر دَستِ یَزید
حَقآ کہ بِنائے لا الہ اَست حُسینؑ

حسینؑ ابنِ حیدرؑ پہ لاکھوں سلام 🌹

قبرستان میں جانے سے ڈرتا تھا ، وہ وقت ایسا تھا جب میں حقیقت سے ناآشنا سا تھا ، مجھے ایسا لگتا تھا کہ لفظ جدائی تو فقط لف...
03/04/2021

قبرستان میں جانے سے ڈرتا تھا ، وہ وقت ایسا تھا جب میں حقیقت سے ناآشنا سا تھا ، مجھے ایسا لگتا تھا کہ لفظ جدائی تو فقط لفظ ہی ہے ! زندگی کا بہترین وقت بچپن تصور کیا جاتا ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ بچپن میں انسان ہر چیز سے آزاد ہوتا ہے نہ اسے دنیا کی پرواہ ہوتی اور نہ ہی کسی دکھ درد کی پرواہ ، وہ وقت بس دیوانگی سا ہوتا ہے ، کرتے جاؤ اور کرتے جاؤ بنا کسی نقصان کے ڈر کے ۔۔۔
اور پھر میں تو بچپن میں ہی جوان ہو گیا ، اور اب جوانی میں ذہنی بڑھاپا سا آرہا ہے ، اب مجھے قبرستان ہی سب سے محفوظ جگہ نظر آتی ہے کیوں کہ وہاں میرے والد صاحب موجود ہیں ۔۔
زندگی نے ایک سبق سکھا دیا تھا کہ انسان بےشک ہر حوالے سے بہترین ہو مگر زندگی سے ایک نا ایک دن ہار ہی جائے گا ، اسی لیے جیتنے کے لیے مت جیو بلکہ زندگی کے ہر لمحوں کو ایسے جی لو کہ جیت لگے ؛ اور ہر کسی کو یہی مشورہ دوں گا بہت تھوڑی سی زندگی ہے اور کیا دنیاوی کامیابی کے لیے سب کو چھوڑ کر ، اپنی خوشی کو قربان کر کے کیا پا لو گے ۔۔ یہ مت بھولنا کہ ایک دن ہار ہی جانا ہے ۔۔
وسلام مجیب احمد 🥀.
نوٹ : میری آ پ سب سے درخواست ہے اپنے والدین کی جتنی خدمت کر سکتے ہیں کر لیجیے ان کے ہاتھ چوما کریں ماں باپ کا نافرمان شخص کھبی اس دنیا میں ترقی نہیں کر سکتا خدارا آ ج وقت ہے جن کے والدین حیات ہیں ان کی جتنی عزت ہو سکتی ہے کر لیں ان کے قدموں کی دھول بن جاؤ پھر دیکھنا ALLAH تعالیٰ کی ذات آ پ کو کیسے ترقیاں دے تی ہے
اور جن کے والدین اس دنیا فانی سے جاچکے ہیں وہ اپنے والدین کے لیے بھرپور ایصال ثواب کریں ALLAH ان کی مغفرت فرمائے آمین۔
تحریر پڑھنے کا بہت شکریہ۔
اک درخواست ہے ۔۔۔۔

میرے dost کے والد صاحب کے لیے مغفرت کی دعا فرما دیجئے ALLAH تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آ مین۔ اک مدنی التجاء ہے request ha

18/03/2021

please like and share.

05/02/2021

کیا واقعی ہی با با جی کا موبائل خراب ہے۔
آگےshare کر دیجئے شاید کسی کا موبائل ٹھیک ہو جائے۔😥😥😟

01/02/2021

Kaneez Fatima new Cartoons /Riqa ki Jald Bazi

27/01/2021

Kaneez Fatima , Riqa aur Rameen ; Riqa chup kr kahan ja rahi ha

21/01/2021

چوں کی اچھی اچھی video کے لیے براہ مہربانی Madni short clips کو like کر دیجئے۔

20/01/2021

kaneez fatima aur us ki bahin Riqa
Riqa gir gaye

09/01/2021

آگے ضرور شیئر کیجئے۔ شکریہ

Address

Zaferwal
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madni short clips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Madni short clips:

Shortcuts

Share