15/04/2024
امیرِ اہلسنّت مرشدی عطار نے آپکے چندے سے اپنے لیے گھر نہیں بنایا، بلکہ امت کیلئے خوبصورت مدارس، جامعات، مساجد، مدنی چینل، ہسپتال، یتیم خانے، مکتبة المدینہ، یونیورسٹی، دارالافتاء، فیضان گلوبل ریلیف فاونڈیشن اور لاکھوں حفاظ، علماء، مفتی بناکر دے دیے ہیں.. جو باتیں کر رہے ہیں ان کی زندگی کے اتنے دن نہیں جتنے دعوتِ اسلامی نے حفاظ اور علماء بنا دئیے ہیں۔۔