04/05/2022
﷽
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
2 شوال 1443
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے رمضان کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ (پورا سال) مسلسل روزے رکھنے کی طرح ہے
(صحیح مسلم:1164 صحیح)