The Unique Science Academy, The School Bajra Garhi

The Unique Science Academy, The School Bajra Garhi طلبا کی تعلیم و تربیت کا بہترین ادارہ
اپنے بچوں کے بہت?

دی یونیک سائنس اکیڈمی باجڑہ گڑھی میں کلاس دہم کے نئے سیشن کا آغاز انشاءاللہ 12 مئی بروز منگل سے ہو رہا ہے۔ ایڈریس۔ دی سک...
10/05/2026

دی یونیک سائنس اکیڈمی باجڑہ گڑھی میں کلاس دہم کے نئے سیشن کا آغاز انشاءاللہ 12 مئی بروز منگل سے ہو رہا ہے۔

ایڈریس۔ دی سکول اڈہ باجڑہ گڑھی

New Session for classes One to Eight, Pre 9th and 9th will start from 13 April 2026 Monday (insha ALLAH).
10/04/2026

New Session for classes One to Eight, Pre 9th and 9th will start from 13 April 2026 Monday (insha ALLAH).

دی یونیک سائنس اکیڈمی باجڑہ گڑھی میں ٹیچر ڈے کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں طلبا نے بھرپور شرکت کی۔ 🌹 استاد ...
06/10/2025

دی یونیک سائنس اکیڈمی باجڑہ گڑھی میں ٹیچر ڈے کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں طلبا نے بھرپور شرکت کی۔

🌹 استاد کی عظمت کو سلام 🌹

استاد کی عظمت کو ہم کرتے ہیں سلام
جن سے ملتا ہے ہمیں علم کا پیغام

جہالت کے اندھیروں میں چراغ وہ جلائیں
روشنی کے سفر پہ ہمیں وہ لے جائیں

کتابوں کے جہاں کی وہ چابی ہمیں دیں
محنت کا مفہوم، خوابوں کی تعبیر دیں

وہ محنت کے رنگ سے سنوارتے ہیں خیال
پیار، شفقت اور رہنمائی کا کمال

نہ مانگیں صلہ، نہ چاہیں انعام
بس چاہتے ہیں علم کا احترام

قوموں کی تقدیر وہی لکھتے ہیں
جو استاد کے رستے پہ چلتے ہیں

استاد وہ ہستی ہے جس سے ہے نام
استاد کی عظمت کو، دل سے سلام 🌷

وتعز من تشا وتزل من تشا اللہ جسے چاہے عزت دے اور جس سے چاہے عزت چھین لے ۔
27/07/2025

وتعز من تشا وتزل من تشا
اللہ جسے چاہے عزت دے اور جس سے چاہے عزت چھین لے ۔

27/07/2025

📢 والدین کے نام اہم پیغام

موضوع: فرسٹ ایئر میں مضامین کا انتخاب – ایک نازک اور فیصلہ کن مرحلہ

السلام علیکم معزز والدین!

میٹرک کے امتحان کے بعد فرسٹ ایئر میں داخلہ ایک نئے تعلیمی سفر کا آغاز ہے، اور اس سفر کی پہلی سیڑھی ہے مضامین (Subjects) کا درست انتخاب۔
یہ انتخاب نہ صرف طالب علم کے کیریئر کا رخ طے کرتا ہے بلکہ مستقبل کی کامیابی یا ناکامی کا فیصلہ بھی اسی سے جُڑا ہوتا ہے۔

📌 اگر اس مرحلے پر بغیر سوچے سمجھے یا صرف اپنی پسند کو ترجیح دے کر فیصلہ کیا جائے تو:

بچوں کا مستقبل متاثر ہو سکتا ہے۔

خود والدین کو بھی بعد میں پچھتاوا ہو سکتا ہے۔

---

✅ کیا کریں؟

1. طلبہ کی دلچسپی اور رجحان دیکھیں۔

2. مستقبل کا سکوپ (Career Scope) سمجھیں۔

3. اپنی پسند کو بچوں پر نہ تھوپیں۔

4. اگر فیصلہ مشکل لگے تو مشورہ کریں – 10 بار، 100 بار!

5. سوچ سمجھ کر جو فیصلہ کریں، پھر اس پر ثابت قدم رہیں۔

---

🌟 یہ مرحلہ بچوں کی زندگی کا اہم موڑ ہے۔ اس لیے ہزار بار سوچیں، لیکن غلط فیصلہ نہ کریں۔

📞 اگر آپ کو مشورے یا رہنمائی کی ضرورت ہو تو ہم ہر وقت آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کے بچوں کو کامیاب مستقبل عطا فرمائے۔ آمین۔
اللہ حافظ

منجانب۔ انتظامیہ دی یونیک سائنس اکیڈمی باجڑہ گڑھی
03206205710, 03091745039

علاقہ بھر میں نمایاں رزلٹ کا حامل واحد ادارہ
26/07/2025

علاقہ بھر میں نمایاں رزلٹ کا حامل واحد ادارہ

AQib ALi Farooq Danish Mustafai Ghulam Mustafa Arif Arifhussain Usman Ali Awan
26/07/2025


AQib ALi Farooq Danish Mustafai Ghulam Mustafa Arif Arifhussain Usman Ali Awan

الحمدللہ ہمارا تعلیمی معیار ہی ہماری پہچان ہے۔
24/07/2025

الحمدللہ
ہمارا تعلیمی معیار ہی ہماری پہچان ہے۔

9th New Session (New Syllabus) Starting from 03 March 2025. Insha ALLAH
02/03/2025

9th New Session (New Syllabus) Starting from 03 March 2025. Insha ALLAH

Address

Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 15:00 - 19:00
Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 15:00 - 19:00
Thursday 15:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 15:00 - 19:00

Telephone

+923206205710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Unique Science Academy, The School Bajra Garhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Unique Science Academy, The School Bajra Garhi:

Shortcuts

Share