28/05/2026
۔ 28 مئی 1998 یومِ تکبیر یہ وہ دن ہے جب ہمارے قومی ہیرو محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خاں نے ایٹمی دھماکے کر کے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔ ہم اس دن کے موقع پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے آمین