01/05/2026
پوچھنا یہ تھا کہ کوی رشک تو نہیں لینا
i am online Quran teacher this page belongs to my children
01/05/2026
پوچھنا یہ تھا کہ کوی رشک تو نہیں لینا
07/04/2026
میرے دادا ابو کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، ان کے لئے دعا کی درخواست ہے
برہان الحق ہزاروی
07/04/2026
اس سبزی کا نام کیا ہے آپکے علاقے میں کھبی کھای ہے
fans
اگر سڑک پر چلتی ہوئی خاتون آپ کو دیکھ کر راستہ بدل لے تو آپ اور ایک کتے میں کوئی فرق نہیں
زندگی تو بچے جیتے کسی قسم کی کوی فکر نہیں ہوتی
اللہ انکے مال جان عزت رزق میں برکت دے
05/04/2026
اس طرح روٹی رول کر کے کون کون کھاتا ہے ؟
05/04/2026
الحمد للہ تین دن بارش کے بعد دھوپ
#اسلام
17/12/2024
حسن نہ مانگ نصیب مانگ
حسن والے اکثر
نصیب والوں کے
غلام ہوا کرتے ہیں