The Fact School

The Fact School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Fact School, Education, Said Pur Sialkot, Sialkot.

07/09/2026
زیادہ تر طلبہ سمجھتے ہیں کہ ∞ (انفینٹی)، Undefined اور Indeterminate ایک ہی چیز ہیں…لیکن ایسا نہیں ہے۔اگر آپ ان کا فرق س...
26/03/2026

زیادہ تر طلبہ سمجھتے ہیں کہ ∞ (انفینٹی)، Undefined اور Indeterminate ایک ہی چیز ہیں…
لیکن ایسا نہیں ہے۔
اگر آپ ان کا فرق سمجھ لیں تو ریاضی کو سمجھنا بہت آسان ہو جاتا ہے۔
🔹 *Infinity (∞)*
یہ کوئی عدد نہیں بلکہ ایک تصور ہے، یعنی کوئی چیز حد کے بغیر بڑھ رہی ہے۔
🔹 *Undefined*
اس کا مطلب ہے کہ وہ اظہار (expression) ریاضی میں قابلِ تعریف ہی نہیں — یعنی allowed نہیں۔
🔹 *Indeterminate*
یہ سب سے دلچسپ ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ جواب ناممکن ہے، بلکہ یہ کہ مزید معلومات کی ضرورت ہے۔
💡 *آسان مثال:*
• Infinity = ایسی سڑک جو کبھی ختم نہ ہو
• Undefined = ایسی سڑک جو موجود ہی نہ ہو
• Indeterminate = دھند میں چھپی سڑک، موجود ہے مگر ابھی واضح نہیں
🎯 *اہم بات:*
طلبہ کو Calculus مشکل نہیں لگتا، بلکہ یہ concepts غلط طریقے سے ایک جیسے سمجھائے جاتے ہیں۔
جب آپ ان کا فرق سمجھ لیتے ہیں، تو ریاضی مشکل نہیں رہتی بلکہ آسان اور منطقی بن جاتی ہے۔

ڈی این ای ایک خاص مادہ ہے جو ہر جاندار کے خلیوں (Cells) میں موجود ہوتا ہے۔ •ڈی این اے میں ہمارے جسم کی مکمل معلومات ہوتی...
15/02/2026

ڈی این ای ایک خاص مادہ ہے جو ہر جاندار کے خلیوں (Cells) میں موجود ہوتا ہے۔
•ڈی این اے میں ہمارے جسم کی مکمل معلومات ہوتی ہیں، جیسے قد، رنگ، آنکھوں کا رنگ وغیرہ۔
•ڈی این اے کو ہم جسم کی ہدایت نامہ (Instruction Book) بھی کہہ سکتے ہیں۔
•ڈی این اے والدین سے بچوں میں منتقل ہوتا ہے، اسی لیے بچے اپنے والدین جیسے ہوتے ہیں۔
•ڈے این اے کی شکل بل کھائی سیڑھی جیسی ہوتی ہے، جسے ڈبل ہیلکس (Double Helix) کہتے ہیں

13/02/2026
13/02/2026

Class mathematics
Whole numbers

Address

Said Pur Sialkot
Sialkot

Telephone

+923314091366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Fact School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Fact School:

Shortcuts

Share

Category