Classic Science Academy , home tutor Sialkot and educational news.

Classic Science Academy , home tutor Sialkot and educational news. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Classic Science Academy , home tutor Sialkot and educational news., Education, sialkot near cantt, Sialkot.

Classic Science Academy provides students with an exceptionally good learning, experience and designed to develop independent and critical thinking communication collaboration and problem solving skills.

گوجرانولہ ڈویژن کے 42 سرکاری کالجز کو میٹرک کے بعد دو سالہ ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی DIT کروانے کی اجازت دے دی گئی
08/08/2026

گوجرانولہ ڈویژن کے 42 سرکاری کالجز کو میٹرک کے بعد دو سالہ ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی DIT کروانے کی اجازت دے دی گئی

میٹرک سیکنڈ اینول کے داخلے بھیجنے کا شیڈول
06/08/2026

میٹرک سیکنڈ اینول کے داخلے بھیجنے کا شیڈول

📢 🚨 Mathematics Supplementary Classes – Admissions Open! 🚨❌ Failed in Mathematics?✅ Don't lose a year—pass with confiden...
06/08/2026

📢 🚨 Mathematics Supplementary Classes – Admissions Open! 🚨

❌ Failed in Mathematics?
✅ Don't lose a year—pass with confidence!

Join our focused supplementary classes and prepare with expert guidance.

🎯 What you'll get:
✔ Smart & Exam-Oriented Preparation
✔ Important Questions & Repeated Questions
✔ MCQs & Definitions Practice
✔ Physical & Online Classes
✔ Morning & Evening Batches

👨‍🎓 For Matric & Intermediate Supplementary Students

📍 Sialkot
📞 0306-8744553

💯 Limited seats available! Enroll today and secure your success.

Prohibition of child labour at construction work
24/07/2026

Prohibition of child labour at construction work

22/07/2026

*_موبائل صارفین کے لیے بُری خبر:_*

*_ٹیلی کام کمپنیوں (جاز، زونگ، یوفون وغیرہ) کا موبائل پیکجز کی قیمت میں 33 فیصد تک اضافے کا فیصلہ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے منظوری دے دی...!!!_*

22/07/2026

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا رزلٹ شیڈول 2026

دہم کلاس: 6 اگست 2026
نہم کلاس: 2 ستمبر 2026
سیکنڈ ایئر: 23 ستمبر 2026
فرسٹ ایئر: 22 اکتوبر 2026

*گورنمنٹ گریجویٹ مرے کالج سیالکوٹ**DIT - ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی**داخلے جاری ہیں* *سیشن: 2026-28**مدت*: 2 سالہ سمس...
20/07/2026

*گورنمنٹ گریجویٹ مرے کالج سیالکوٹ*
*DIT - ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی*

*داخلے جاری ہیں*
*سیشن: 2026-28*

*مدت*: 2 سالہ سمسٹر سسٹم
*برابری*: انٹرمیڈیٹ کے برابر

---

*DIT کیوں منتخب کریں؟*
✅ انڈسٹری کے معیار کے مطابق ڈپلومہ
✅ تکنیکی اور تعلیمی صلاحیتوں کا بہترین امتزاج
✅ جدید اور مارکیٹ میں مطلوب آئی ٹی مہارتیں
✅ پنجاب ٹیکنیکل بورڈ سے منظور شدہ سرٹیفیکیٹ
✅ آئی ٹی فیلڈ میں کیریئر اور روزگار کے بہترین مواقع

---

*سہولیات*
💻 جدید کمپیوٹر لیبز
👨‍🏫 تجربہ کار اساتذہ
📜 منظور شدہ سرٹیفیکیٹ
📈 روشن مستقبل

---

*سٹڈی سکیم*
*پہلا سمسٹر*: ICT, ایم ایس آفس کا تعارف, کمپیوٹر نیٹ ورکس, آپریٹنگ سسٹم, پروگرامنگ کا تعارف
*دوسرا سمسٹر*: ڈیٹا بیس سسٹم, ویڈیو ایڈیٹنگ, ویب ڈویلپمنٹ, گرافک ڈیزائن, پراجیکٹ
*تیسرا سمسٹر*: انگلش-I, اردو-I, مطالعہ پاکستان, ریاضی-I, کمپیوٹر سائنس-I, فزکس/اکنامکس-I
*چوتھا سمسٹر*: انگلش-II, اردو-II, مطالعہ پاکستان, ریاضی-II, کمپیوٹر سائنس-II, فزکس/اکنامکس-II

---

*رابطہ*
*پرنسپل*: پروفیسر مہر الیاس
*گورنمنٹ گریجویٹ مرے کالج سیالکوٹ*
*فون نمبر*: 052-9250174

Share your point of view  # education
20/07/2026

Share your point of view
# education

بچے کی پیدائش کے ایک ماہ کے اندر اندر یونین کونسل میں اندراج کرائیں اور پھر نادرا سے ب فارم بنوائیں۔یونین کونسل سے پیدائ...
20/07/2026

بچے کی پیدائش کے ایک ماہ کے اندر اندر یونین کونسل میں اندراج کرائیں اور پھر نادرا سے ب فارم بنوائیں۔
یونین کونسل سے پیدائش سرٹیفکیٹ بنوانے کے بعد والد یا والدہ میں سے کوئی ایک نزدیکی نادرا دفتر تشریف لائیں اور بچے کا ب فارم بنوائیں۔ تین سال تک عمر کے بچوں کی تصویر اور بائیومیٹرکس کی ضرورت نہیں ہوتی لہٰذا انہیں ہمراہ لانا ضروری نہیں ہے۔ تین سے دس سال تک عمر کے بچوں کی تصویر لی جاتی ہے جبکہ دس سے اٹھارہ سال تک عمر کے بچوں کی تصویر کے ساتھ فنگرپرنٹس بھی لئے جاتے ہیں۔ لہٰذا انہیں ہمراہ لائیں یا پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے درخواست جمع کرائیں۔
یاد رکھیں!
نادرا دفتر میں نادرا یا یونین کونسل سے جاری شدہ کسی دستاویز کی فوٹوکاپی لانے کی ضرورت نہیں ہے، صرف نمبر لکھ کر ہمراہ لائیں۔

All Districts in punjab
19/07/2026

All Districts in punjab

Address

Sialkot Near Cantt
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Classic Science Academy , home tutor Sialkot and educational news. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category