12/08/2023
*▪️فرمانِ امام محمد باقرؑ*
محمد رسول اللہ علم کا شہر ہے اور علیؑ اس کا دروازہ۔ پس شہر علم میں دخول کی اجازت یہ ہے کہ وہ دروازے سے داخل ہو پس جو دیوار پھلانگ کر علم حاصل کرے وہ چور ہے عالم نہیں
*📕حوالہ: المحتضر(سبیلِ سکینہ پبلیشرز) صفحہ ٦۰*